Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

عید الفطر پر حسن کو چارچاند لگانے والے ٹوٹکے

ماہنامہ عبقری - مئی 2019ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے‘ آمین!۔ ماہنامہ عبقری کیلئے کچھ ٹوٹکے بھیج رہی ہوں تاکہ لوگ مستفید ہو سکیں۔ چھائیوں اور غیرہموار جلد کیلئے: لیموں کے رس کو نکال کر آدھ گلاس پانی میں ملا کر پی لیں‘ باقی آدھے لیموں کو چھلکے سمیت صرف چند قطرے دودھ یا بالائی (تازہ) میں ملا کر چہرے پر لیپ کریں۔ اگر ا س محلول میں چٹکی بھر ہلدی بھی شامل کرلی جائے اور ہلکے ہاتھوں سے مساج کرکے سادہ پانی سے چہرہ دھولیا جائے تو چونکادینے والے نتائج دیکھے جاسکتے ہیں۔دودھ میں تھورا سا عرق لیموں ڈال دیں‘ دودھ پھٹ جائے گا‘ اس سے کلینزنگ کریں۔مزید: زیتون کا تیل‘ بادام روغن اور کسٹر آئل ہم وزن لیکر بالوں میں لگائیں‘ بال ریشم کی طرح ملائم ہوجائیں گے اور گرنا بند ہوجائیں گے۔ بالوں کی افزائش بھی ہوگی۔ یہ دماغی ٹانک بھی ہے۔(تاج چیمہ‘ لاہور)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 571 reviews.