Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

سخت سردی میں بچوں والی مائیں نہ گھبرائیں!

ماہنامہ عبقری - دسمبر 2019ء

قارئین! سردی میں بچوں‘ بڑوں کو اگر نزلہ‘ زکام ہوجائے تو ہمارا اک آزمودہ ٹوٹکہ ہے۔ دارچینی ایک ٹکڑا‘ بڑی الائچی دو عدد‘ چھوٹی الائچی چار عدد‘ کالی پتی دو چٹکی۔ اگر بچہ ہے تو انار کا چھلکا تھوڑا سا‘ دو گلاس پانی کسی برتن میں ڈال کر چولہے پر رکھ دیں‘ جب پانی آدھ گلاس رہ جائے تو چھوٹی مکھی کا شہد(یا جو دستیاب ہو) ڈال کر رات کو گرم گرم پی لیں‘ اس کو پینے کے بعد کچھ بھی نہ کھائیں پئیں‘ دس دن میں جڑ سے نزلہ زکام ختم ہوجائے گا اور سینے سے بلغم بھی جل جائے گی۔

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 255 reviews.