Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

آزمودہ وظائف سے گھریلو الجھنوں کا حل

ماہنامہ عبقری - جنوری 2021ء

پھنسے پیسے مل گئے:محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! کاروبار کے لین دین میںمیرے ایک شخص کے پاس پانچ لاکھ روپے پھنسے ہوئے تھے تقریباً ڈیڑھ سال سے، وہ پیسے ادا نہیں کررہا تھا ہر بارایک نیا بہانہ بنا کر بات کو ٹال دیتا‘ایک دوست نے ’’آزمودہ وظائف سے گھریلو الجھنوں کا حل‘‘ کتابچہ مجھے دیا اور اس میں دیئے گئے اعمال پڑھنے اور تقسیم کرنے کا کہا میں نے 500 کتابچہ تقسیم کیا‘ اعمال کیے‘ ایک ماہ کے اندر اس شخص کی اچانک مجھے کال آئی اور کہنے لگا بھائی آپ کے اکائونٹ میں‘ میں پانچ لاکھ جمع کروا رہا ہوں‘تھوڑی دیر کے بعد بینک کی طرف سے میسج موصول ہوا اوررب کا شکر ادا کیا۔(حامد، نارووال)
جھوٹا مقدمہ ختم ہوگیا: محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! پچھلے ایک سال سے مجھ پرمخالفین نے جھوٹا مقدمہ درج کروا رکھا تھا پیشیاں بھگت بھگت کر میں تھک گیا تھا ۔ میرے ایک جاننے والے نے مجھے ’’آزمودہ وظائف سے گھریلو الجھنوں کا حل‘‘کتابچہ تقسیم کرنے کا ‘کہا میں نے تین بار 200 کتابچہ تقسیم کیا اللہ تعالیٰ نے فیصلہ میرے حق میں کردیا اور میں جھوٹے مقدمے سے بری ہوگیا۔ (ف، لاہور)
بیٹے کا ویزہ لگ گیا:محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرا بیٹا پڑھنے کیلئے انگلینڈ جانا چاہتا تھا لیکن ویزہ نہیں لگ رہا تھا جس وجہ سے وہ بہت پریشان تھا میری ایک سہیلی نے ’’آزمودہ وظائف سے گھریلو الجھنوں کا حل‘‘ کتابچہ دیا میں نے اس میں سے اعمال کیے اور کتابچہ تقسیم کیا دو ماہ کے اندر بیٹے کا ویزہ لگ گیا۔ (والدہ مبشر،لاہور)
بیٹی کو میڈیکل کالج میں داخلہ مل گیا:محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! بیٹی کو میڈیکل کالج میں داخلہ نہیں مل رہا تھا صرف ایک نمبر کا فرق تھا کافی سفارشوں کے بعد بھی کام نہ بنا میری ایک جاننے والی نے
(بقیہ: آزمودہ وظائف سے گھریلو الجھنوںکا حل)
’’آزمودہ وظائف سے گھریلو الجھنوں کا حل‘‘ کتابچہ میں دیئے گئے اعمال کرنے اور کتابچہ تقسیم کرنے کا کہا میں نے تین ہفتے 200 کتابچہ تقسیم کیا اس نیت سے کہ میری بیٹی کا داخلہ ہو جائے اللہ تعالیٰ نے ایسا نظام بنایا کہ میری بیٹی کو میڈیکل کالج میں داخلہ مل گیا۔ (زوجہ ثریا جاوید، لاہور)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 029 reviews.