Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

چیسٹ پر گلٹی‘ ڈاکٹر نے آپریشن بتایا مگر پانی لگانے سے ٹھیک

ماہنامہ عبقری - فروری 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!اللہ تعالیٰ آپ کو تندرستی عافیت والی زندگی دے‘ آمین! میں آپ کے لیے تہجد سے لیکر اشراق، چاشت سے لیکر عشاء تک ہر نماز میں دعا کرتی ہوں۔ اللہ تعالیٰ ہم گنہگاروں کی آپ کے لیے دعا قبول کرے۔  میری چیسٹ پر گلٹی سی بن گئی تھی لیڈی ڈاکٹر کو چیک کروایا تو اس نے کہا کہ چھوٹا سا آپریشن ہوگا ٹھیک ہوجائے گی‘ میں بہت زیادہ ڈر گئی‘ میں نے درس میں وضو والے پانی کے کرشمات سنے‘ عبقری پبلی کیشنز کی کتاب ’’وضو کے پانی کے کرشمات‘‘ پڑھی‘ میں نے یہ عمل شروع کردیا‘ وضو کرنے کے پانی تین گھونٹ پانی پیتی‘ پہلے گھونٹ پر اللہ شافی‘ دوسرے گھونٹ پر اللہ معافی اور تیسرے گھونٹ پر اللہ کافی پڑھتی۔ پھر چوتھی مرتبہ ہاتھ میں پانی لیکر اپنی گلٹی پر لگا لیتی۔ الحمدللہ! چند دن عمل کرنے سے گلٹی کم ہونا شروع ہوئی اور پھر خود ہی ختم ہوگئی۔ الحمدللہ تسبیح خانے میں آنے اور عبقری رسالہ پڑھنے سے میرے گھر میں برکت ہوئی۔ (پوشیدہ)

 

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 081 reviews.