Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

چھوٹی سی گولی کا استعمال، پانچ منٹ میں طبیعت بحال

ماہنامہ عبقری - مارچ 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!مجھے کاروبار کے سلسلہ میں اکثر شہر شہر جانا پڑتا ہے۔ سفر کے دوران الٹی آنا عام سی بات تھی جس سے میں تو پریشان ہوتا ہی ساتھ سفر کرنے والے مسافر بھی پریشان ہوتے جس سے مجھے بہت شرمندگی سے محسوس ہوتی ۔ اکثر میں اُلٹی بند کرنے کیلئے انگریزی دوائی کا استعمال کرتاجس سے کبھی افاقہ ہوتا اور کبھی نہ بھی ہوتا زیادہ تر مجھے مری جاتے ہوئے مشکل کا سامنا کرنا پڑتا کیونکہ مری جاتے ہوئے سڑک اوپر نیچے ہے جس سے سر گھومنا شروع ہو جاتا اور بس پھر طبیعت خراب الٹی آجاتی ۔ ایک سفر کے دوران میری جب ایسی پوزیشن ہوئی تو ساتھ بیٹھے مسافر نے پوچھا کہ بھائی کیا ہوا تو میں نے اس سے کہا کہ آپ پچھلی سیٹ پر چلے جائیں میری طبیعت خراب ہورہی ہے کسی بھی وقت مجھے الٹی آسکتی ہے۔ وہ اٹھ کر پچھلی سیٹ پر چلا گیا اور مجھے کہنے لگا بھائی میرے پاس ایک دوائی ہے کھالو ان شاء اللہ ابھی پانچ منٹ میں تمہاری طبیعت ٹھیک ہو جائے گی میں پہلے سوچ میں پڑ گیا کیونکہ میں سفر میں تھا اور عجیب سے خیال آرہے تھے لیکن اس کے چہرے کو دیکھ کر نہیں لگتا تھے کہ وہ ایسا ویسا انسان ہے خیر میں نے حامی بھری اس نے ایک چھوٹی سی ڈبی میں سے ایک چنے کے برابر گولی دی اور کہا کہ یہ منہ میں رکھا کر چوسنا شروع کرو یا پانی سے نگل لو۔ میں نے چوسنا شروع کی میں حیران ہوگیا کہ واقعی پانچ منٹ میں میری طبیعت بحال ہوگئی میں نے اس مسافر کا شکر ادا کیا اور اس چھوٹی سی ڈبی میں موجود دوائی کا نام پوچھا تو  انہوں نے’’ستر شفائیں‘‘ بتایااور دوائی خریدنے کی جگہ بھی بتائی اور ساتھ میں عبقری رسالہ بھی دیا پھر سفر کے اختتام تک میں عبقری کا مطالعہ کرتا رہا بہت ہی اچھا رسالہ ہے۔ اب ہر ماہ نئے شمارے کا انتظار رہتا ہے اس کے علاوہ عبقری دواخانے کی مختلف ادویات بھی میرےاستعمال میں ہیں جس سے بہت فائدہ ہوتا ہے۔ (محمد جنید، گوجرانوالہ)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 250 reviews.