Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

پیشاب کی تکلیف سے نجات مل گئی

ماہنامہ عبقری - مئی 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میری عمر 75 سال ہے اور میں پیشاب کی تکلیف میں مبتلا تھا ۔ پیشاب کنٹرول میں نہیں تھا کسی بھی وقت دو چار قطرے خارج ہوتے اور میں ناپاک ہو جاتا ۔ بہت مشکلات کا شکار تھا نماز کی پابندی بھی نہیں کرپارہا تھا۔ مسجد میں ایک نمازی نے مجھ سے پوچھا کہ آپ اتنے  دن غائب رہتے ہیں کیا شہر سےباہر ہوتے ہیں تو میں نے ان کو اپنا مسئلہ بتایا تو انہوں نے کہا پریشانی کی بات نہیں میں بھی اس مسئلے کا شکار رہا ہوں میں آپ کو ایک دوائی دوں گا بس اس کا باقاعدہ استعمال کریں ان شاء اللہ ٹھیک ہو جائیں گے تو پھر اس نمازی نے مجھے ’’پیشاب کنٹرول کورس‘‘ کا ڈبہ دیا جس میں پندرہ دن کی دوائی تھی میں نے استعمال کیا تو مجھے کافی فرق محسوس ہوا۔ اب میں ہر نماز باجماعت ادا کرتا ہوں اور آپ کے لیے اور اس نمازی کیلئے ہر نماز کے بعد دعائیں کرتا ہوں۔(حاجی رضا، لاہور)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 506 reviews.