Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

صحت بخش! گرمی کا توڑ اور جگر کیلئے مفید!ایک بوتل کافی ہے!

ماہنامہ عبقری - جون 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!گرمی انتہا کی ہے اور پیاس بھی بہت لگتی ہےمجھے تو کچھ زیادہ ہی لگتی ہے اس لیے میں ہر وقت پانی کی بوتل ساتھ رکھتا ہوں آفس یا کہیں بھی جائوں۔ گزشتہ دنوں میں کنال روڈ سے آفس کی طرف جارہا تھا سورج آگ برسا رہا تھا اور میں پانی کی بوتل گھر بھول آیا اب پیاس کی شدت اتنی کہ برداشت نہ ہو میں نے سڑک کنارے ایک ریڑھی والا دیکھا جس نے املی آلو بخارا کا شربت لگایا ہوا تھا میں نے دل میں سوچا کیمیکل والا ہوگا پھر خیال آیا کہ چلو پیاس تو بجھائے گا۔ خیر میں نے موٹر سائیکل روکی اور ریڑھی والے سے ایک گلاس املی آلو بخارا کے شربت کا لیا پیا اور اچھا محسوس ہوا پیسے دیئے اور میں آفس چلا گیا ۔ دو دن بعد آفس کے پاس ہی ایک املی آلو بخارا والا شربت فروخت کررہا تھا میں نے اس سے پیا تو شام تک میرا گلا مکمل خراب ہوگیا جو ایک ہفتے بعد ٹھیک ہوا۔ میں نے سوچا اس دن سڑک کنارے جو ریڑھی والے سے پیا تھا اس سے تو گلا خراب نہیں ہوا آخر کیا وجہ ہے۔ میں اگلے روز صبح آفس جاتے ہوئے کنال روڈ پر سڑک کنارے ریڑھی والے کے پاس گیا اور ایک شربت کا گلاس پیا تو پھر بہترین محسوس کیا میں نے اس سے آخر پوچھ ہی لیا کہ ماجرہ کیا ہے؟ اس نے بتایا کہ بھائی میرا جو املی آلو بخارا کا مشروب ہے اس میں ایک فیصد بھی مضر صحت میٹریل استعمال نہیں ہوا یہ خالص اجزاء سے تیار کردہ ہے ۔ میں نے اس سے پوچھا آپ خود تیار کرتے ہیں؟ اس نے کہا نہیں ایک دواخانہ ہے وہاں سے لاتے ہیں اس نے مجھے بوتل دکھائی خوبصورت پیکنگ تھی اس پر عبقری دواخانہ لکھا تھا۔ شام کو میں آفس سے واپسی پر دواخانے آیا اور تین بوتل گھر لے گیا، ماشاء اللہ سے گھر والوں کو بہت پسند آیا چھوٹے بڑے سب پیتے ہیں اور کسی کا بھی گلا خراب نہیں ہوتا یہ مشروب واقعی صحت بخش، گرمی کا توڑ، جگر کے لیے مفید ہے۔ ہم گھر آنے والے مہمانوں کو بھی کولڈ ڈرنک کی بجائے یہ خالص املی آلو بخارا کا مشروب پیش کرتے ہیں اور وہ بھی اس کے دیوانے ہو جاتے ہیں۔ (محمد شکیل، لاہور)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 623 reviews.