Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار تیل کے چرچے

ماہنامہ عبقری - اگست 2021ء

(شکیل‘ اسلام آباد)

حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میری عمر 35سال ہے‘ بہت عرصہ سے میرے سر میںسکری اور خشکی تھی‘میرے سر سے سکری ایسے اترتی تھی جیسے مچھلی کی جلد کے چھلکے اترتے ہیں۔میں کسی بھی تقریب میں جب جاتی تو بہت زیادہ اپنے بالوں کے اس مرض کی وجہ سے رشتہ داروں میں بیٹھنے سے بہت شرمندگی محسوس کرتی تھی‘اکثر اوقات یہ خشکی بالوں سے گرکے میرے کاندھوں پر باقاعدہ واضح نظر آتی،یہی وجہ تھی کے میں بہت سی فیملی کی تقریبات میں شرکت ہی نہیں کرتی تھی اور اگر بہت ضروری جانا بھی پر جاتا تو رشتہ داروں کے ساتھ زیادہ بیٹھنے سے کتراتی تھی۔اس مسئلے کے حل کے لئے میں نے بہت سے مہنگے اور مشہور شیمپو استعمال کئے مگر فرق محسوس نہ ہوا بلکہ یہ مسئلہ مزید شدت اختیار کر گیا اور بال ٹوٹنے شروع ہو گئے جس سے مزید میری پریشانی میں اضافہ ہو گیا۔اس کے علاج کے لئے میں نے مختلف ہئیرآئل اورٹوٹکے بھی استعمال کیے ‘کوئی فائدہ نہ ہوا۔ایک دن سفر کے دوران کسی نے عبقری رسالہ ہاتھ میں تھما دیا‘میں نے جب اس کا فرنٹ صفحہ دیکھا تو پڑھنے لگ گئی‘ایک صفحے پر کسی نے بالوں کی خشکی اور سکری کے علاج کے متعلق اپنا مشاہدہ لکھا تھا‘جس میں’’ طب نبوی ہیر آئل‘‘کا ذکر کیا گیا تھا ‘ گھر آنے کے بعد رسالہ میں دئیے گے نمبر پر کال کر کے میں نےعبقری دواخانہ کی تیار کردہ دو بوتلیں’’ طب نبوی ہیرآئل‘‘ کی آرڈر کیں‘تین دن میں پارسل کےذریعے میرے گھر ’’طب نبوی ہیرآئل‘‘ مل گیا۔میں نے جب ایک بوتل پوری استعمال کر لی تو مجھے بالوں میں پہلی بار کسی آئل سے بہتری محسوس ہوئی‘دو بوتلیں جب مکمل استعمال کر چکی تو بالوں میں خشکی اور سکری کی نمایاں کمی محسوس ہوئی اور مجھے یقین ہو گیا کہ یہ آئل ہی میرے بالوں کے اس مسئلےکا آخری علاج ہے۔میری بیٹی کو بھی یہی مسئلہ درپیش تھا جب اس نے میرے بالوںکی حالت کو بہتر ہوتے دیکھا تو اس نے بھی یہی ہیرآئل استعمال کرنے کا فیصلہ کیا‘چناچہ میں نے چھ بوتل طب نبوی ہیرآئل کی اور منگوالی‘جس کے مستقل استعمال سے میرے اور میری بیٹی کے بالوں کی خشکی اور سکری کا مکمل خاتمہ ہو گیا‘بال بھی سیاہ ‘چمکدار اور خوبصورت ہو گئے۔میں عبقری قارئین کو مشورہ دوں گی کہ وہ بھی چند بوتلیں ’’طب نبوی ہیر آئل‘‘ کی آزما کر دیکھیں‘ بہت ہی لاجواب ہیئر ٹانک ہے اور حیرت کی بات یہ ہے کہ اس کی قیمت بھی بہت مناسب ہے۔
بیٹی کی صحت بہترین ہوگئی
اس کے علاوہ میری چھوٹی بیٹی کو چودہ سال کی عمر میں کچھ پوشیدہ مسائل کا سامنا کرنا پڑا‘ میں بہت پریشان ہوئی کہ بچی کا مسئلہ ہے کہیں آگے جاکر مسئلہ زیادہ گھمبیر نہ ہوجائے‘ عبقری دواخانہ فون کیا‘ اسسٹنٹ صاحب نے لیکوریا شفاء اور ٹھنڈک پاؤڈر استعمال کرنے کاکہا‘ میں نے اپنی بیٹی کیلئے یہ دونوں ادویات منگوا کر استعمال کروائیں‘ صرف تین ماہ کے اندر میری بیٹی کا مسئلہ بالکل حل ہوگیا‘ حیران کن طور پر اس کی صحت بہترین ہوگئی‘ چہرے سے گئی رونق واپس لوٹ آئی‘ گال اندر کو دھنس چکے تھے وہ دوبارہ باہر آگئے۔

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 873 reviews.