Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

آپ کا سوال! حضرت علامہ لاہوتی کا جواب!

ماہنامہ عبقری - اگست 2021ء

صدف، مردان۔ ملک زین، ملتان۔ یاسر، کراچی۔ نصیر احمد، چکوال۔ محمد طارق سعید، لاہور۔ عبدالستار، کراچی۔ نزہت پروین، لاہور۔ محمد اسلم، گائوں چک معید۔ سجاد احمد، کراچی۔ محمد سعید، کراچی۔ سائرہ لطیف، کوٹ عبدالمالک۔ عابدہ، کہوٹہ۔ حلیمہ بی بی، جڑانوالہ۔ شبانہ امین، لاہور۔ روبینہ، کھڑریانوالہ۔ عمر فاروق، گائوں بھگٹال۔ رقیمہ ضیاء،گوجرانوالہ۔ آمنہ مختار، گجرات۔ ابوبکر صدیق، گوجرانوالہ۔ رشیدہ بی بی، سنانواں۔ احمد عرفان، لاہور۔ صابرہ بیگم، پنن وال۔ نازیہ، کراچی۔ شبانہ اصغر علی، گوجرانوالہ۔ ام ایمن، سیالکوٹ۔ اسد رسول، ببنا ں کوٹ۔ یاسر بصیر صدام، راولپنڈی۔ احمد منصور، کوٹ ادو۔ نعیم اختر، احمد یار خان۔ رضیہ سلطانہ، ساہیوال۔ محمد عارف، میرپور خاص۔ محمد یونس وینس، میانوالی۔ مدثر، للیانی۔ شائستہ بیگم، ہری پور۔ سلمی خاتون، باغ۔ملک احمد شیر، کراچی۔ عائشہ نور، پوشیدہ۔ سعدیہ اشریف، گائوں کوٹ چھجی۔ فرحت یاسمین، کراچی۔ بوٹے خاں، شیخوپورہ۔ امیر خان، کوہاٹ۔ آمنہ سعید، کوٹ فتح خان۔ عائشہ مائی، کوٹ ادو۔ سحر، کراچی۔ محمد سلیم ، اسلام آباد۔ توصیف احمد، لاہور۔ غلام مصطفیٰ، عارف والہ۔ عبداللہ، ملتان۔ خورشید احمد مجاہد، رحیم یار خان۔ غلام صدیق، قلات۔ رضوانہ کوثر ، قطب پور۔ مدیحہ احمد، کراچی۔ محمد شاہین اشرفی، کراچی۔ فوزیہ صدیق، سرائے صالح۔ شمائلہ شہباز، ٹوبہ۔ عبدالصمد، کوہاٹ۔ نیلوفر اسلم، لاہور۔ لبنیٰ عزیز، رحیم یار خان۔ ثوبیہ عامر، لاہور۔ سعدیہ اقبال، لاہور۔ میمونہ، لاہور۔ سمیعہ ایوب، لاہور۔ عالیہ صدف، جنڈانوالہ۔ وسیمہ طارق، سیالکوٹ۔ شازیہ پروین، کوٹ مومن۔ فاطمہ منیر، لاہور۔ نزاکت، پشاور۔ نوشابہ خانم، لاہور۔ اخلاق محمود، تترال۔ صبیحہ یاسمین، لاہور۔ محمد کلیم اللہ، دائرہ دین پناہ۔ رخسانہ یوسف، دینہ۔ کلثوم نواز، لاہور۔ عبدالرحمن، اسلام آباد۔محمد صدیق‘ لاہور۔عمران‘ میر پور خاص۔عائشہ‘سانگل ہل ننکانہ صاحب۔زینب تنویر‘منڈی بہاوالدین۔ محمددانش شیخ ‘ حیدر آباد۔اقصیٰ کنول حفیظ‘ملکوال۔مکی ‘رحیم یار خان۔آسیہ قادر‘ملتان۔محمد احمد‘ وہاڑی۔زیب النساء‘ کراچی۔یاسمین‘ کراچی۔زوبیہ ‘کراچی۔حافظ غلام شبیر سومرو‘ دارو سندہ۔فائزہ ‘ کراچی۔محمد شہزاد‘ بیرانی سندھ۔محمد زوہیب ‘ ٹنڈو آدم۔ارجمند شاہین‘ سرائے نورنگ۔ارشاد اللہ خان‘ غزنی خیں۔سونیا پرویز‘ دنیا پور۔مبشرہ شاہین‘ جتوئی۔مولانا مفتی شہادت علی ‘ چنیوٹ۔شمائلہ ‘ حافظ آباد۔نازیہ ذاکر ‘ کراچی۔عندلیب طالب‘ رائیونڈ ۔جاوید حسن مغل‘ قاضی احمد۔مسز فضل محمود‘ کراچی۔محمد حسن رضا‘ ماموز کا نجن۔نور عالم انیسی‘ کراچی۔ربعیہ‘ ملکوال۔شاہد مسعود‘ راولا کوٹ۔محمد اویس عزیز شفیق‘ رحیم یار خان۔نصرت کنیز‘ حیدر آباد۔عابدہ پروین‘ فیصل آباد۔عظمیٰ شہود‘ پنڈی۔رضیہ بیگم ‘ راولپنڈی۔محمد وسیم احسن‘ ملتان۔محیب اختر‘ لورہ۔نازیہ ‘ سیالکوٹ۔عنایت اللہ خان‘ بوچھال خورد۔شگفتہ اقبال‘ کراچی۔محمد جعفر‘ بہاولپور۔غلام صابر‘ ڈونگہ برنگہ۔حکیم محمد عارف‘گوجرانوالہ۔محمد ریاض‘ ھکوڑ(اٹک)۔علی ڈٹو‘بیرانی۔عبدالمتین‘ بیرانی۔سیدہ راشد‘ حیدر آباد(سندھ)۔محمد ارسلان‘ کراچی۔فرحت بانو‘ کروڑ لعل حسن۔شبانہ دختر محمد فاروق زوجہ محمد اسلم‘ گوجرانوالہ۔میمونہ خاکم ‘ لاہور۔طلحہٰ نائلہ‘ کراچی۔آسیہ‘ کراچی۔انیس اسلم‘ لاہور۔ناصر حسین‘رحیم یار خان۔سیدصابر حسین شاہ‘ گجرات۔آمنہ بی بی‘ تونسہ شریف۔فضل الرحمن شاکر‘ سمبڑیال سیالکوٹ۔عدنان ‘ اسلام آباد۔سعیدہ بانو‘ کراچی۔ماجد قدیر‘ کراچی۔نور النساء بی بی‘ کراچی۔حنانہ سعید‘ لاہور۔نسرین بی بی‘ لاہور۔نیک بانو‘ کروڑ لعل حسن۔ناہید اختر‘ فیصل آباد۔مرینہ وحید‘ راولپنڈی۔ناہیدہ سلطانہ‘ گائوں علی بیگ۔زلیخاں بی بی‘ٹیکسلا۔صداقت علی‘ ٹبہ سلطان پور۔ماجدہ پروین‘ ٹبہ سلطان پور۔رابعہ نشری‘ اسلام آباد۔نسیم‘ گوجرانوالہ۔احسن جنید‘ چکوال۔جنید مظفر‘ جامشورو۔شاہدہ‘ لورہ۔لائبہ ریاض‘ راولپنڈی۔سمیر منظور‘ لالہ موسیٰ۔صائم ‘ فیصل آباد۔ارشاد اللہ‘ غزنی خیل۔طالب حسین‘ سکھر سندھ۔ممتاز اختر‘ جڑانوالہ۔ریحانہ‘ حیدر آباد۔اقراءظفر‘ تربیلا۔یاسر وسیم‘ خانپور۔غلام صفراں‘ پردیس۔غلام محمد‘کھیرو۔عدیلہ نوشین‘ چکوال۔مقصود مائی‘کوٹ ادو۔نیک عمل خان‘راولپنڈی۔مبشر اللہ برکی‘ پشاور۔دوست محمد خان قاضی‘ کراچی۔سلمیٰ‘ لاہور۔آمنہ ملک ‘ لاہور۔میمونہ بی بی‘ بورے والا۔مرحوم محمد اسلام‘ تلمبہ۔ سعدیہ توقیر‘ اسلام آباد۔صائمہ مظفر‘ کراچی۔  محمد امین‘ کورائی۔شہلا نورین‘ خوشاب۔سونیا پرویز‘ دُنیا پور۔ظہور احمد ولد ابوذر خان ‘ چکوال۔محمد اقبال‘ چاتلی۔عبداللہ‘ تھمے والی۔شازیہ‘ جاوید نگر،آمنہ بی بی‘ تونسہ شریف۔

آپ تما م درج ذیل وظیفہ پڑھیں۔

عشاء کی نماز کے بعد جس وقت آپ تسلی سے فارغ ہوں کسی کمرے میں یا ایسی جگہ جہاں کہیں شور شرابہ اور زیادہ آوازیں نہ ہوں وہاں بیٹھیں بہتر تو یہی ہے کہ غسل کرلیں ورنہ وضو کرکے صاف ستھرا لباس پہن کر اور خوشبو لگا کر آپ مسلسل اَسْتَغْفِرُاللہَ الْعَظِیْمُ بس یہی پڑھیں اور کچھ نہ پڑھیں۔یہ وظیفہ ٹھیک سترمنٹ پڑھنا ہے اور اس تصور کے ساتھ پڑھنا ہے کہ ساری دنیا کی مخلوق زبان ‘بے زبان‘ جاندار بے جان‘ انسان‘ فرشتے‘ جنات‘ کائنات کی کوئی مخلوق ہے جو میری نظر یا شعور میں ہے یا نہیں ہے وہ میری طرف سے استغفار کررہی ہے اور ایک طرف یہ تصور اور ایک طرف یہ تصور ہو کہ میں دنیا کا سب سے بڑا مجرم ہوں اور اگر مجھے اللہ تعالیٰ نے معاف کردیا تو ٹھیک ورنہ اگر معاف نہ کیا تو یہ دنیا میرے لیے جہنم اور آخرت میرے لیے جہنم بن جائے۔ ستر منٹ یہ عمل کرنا ہے‘ اس کے بعد اٹھ کر سو جانا ہے اور ہاں فجر کی نماز ضرور پڑھنی ہے۔نوٹ: یہ عمل صرف طاق راتوں میں کرنا ہے‘ یعنی تین، پانچ، سات‘نو اسی طرح دن بڑھاتے جائیں۔ کام ہونے تک عمل کریں۔

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 878 reviews.