Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

ترکھان کی شوگر اور ہیپاٹائٹس دونوں ختم

ماہنامہ عبقری - اگست 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرے چہرے پر پیپ زدہ دانے تھے اور پورا چہرہ ان سے بھرا ہوا تھا۔ میں ان کو صاف کرتا تو وہ بدنما کالا داغ چھوڑ جاتے۔ ڈاکٹری ادویات اور انگریزی کریمیں بھی بہت استعمال کیں بات بننے کے بجائے اور ہی بگڑ گئی۔ دانے اس قدر بڑھ گئے کہ میرے ہونٹ بھی پک گئے، اب پریشان حال بیٹھا تھا کہ معاملہ تو اور بھی پیچیدہ ہوگیا ہے اب کیا کروں؟ والد ہ نے کہا حضرت حکیم صاحب سے ملاقات کرو۔ آپ سے ملاقات کا ٹوکن تین ماہ انتظار کیا مگر نہ ملا‘ پھر جس دن اپوائٹمنٹ کیلئے فون کرناتھا اس دن اکتالیس مرتبہ سورۂ قریش پڑھ کر کال ملائی تو بہت جلد کال مل گئی‘ بتائی گئی تاریخ کو آپ کے کلینک پہنچے آپ نے عبقری دواخانہ کی ادویات ’’خون صفاء ہیپاٹائٹس نجات سیرپ‘‘ بیس بوتلیں استعمال کرنے کا حکم دیا‘ میرے اندر کی ساری گندگی دانوں میں بھر کر چہرے پر آگئی لیکن میں پریشان نہ ہوا جب بیس بوتلیں ختم ہونے کے قریب تھیں تو فرق واضح تھا۔ میرا چہرہ صاف شفاف تھا، اس کے بعد مجھے کوئی دانہ نہ نکلا اور اندر کا سارا گند ختم ہوا خون صاف ہوا اور چہرے پر اثر محسوس ہوا۔ ہمارے پاس ایک کارپینٹر تھے۔ ڈاکٹر نےا نہیں  ہیپاٹائٹس بتایا۔انہیں شوگر بھی تھی، ہم نے انہیں  ہیپاٹائٹس نجات سیرپ کا بتایا۔ انہوں نے کچھ عرصہ استعمال کیا۔وہ بتاتے ہیں کہ اللہ کا کرم ہے اس سے ان کی شوگر بھی ختم ہوگئی اور ہیپاٹائٹس بھی ختم ہوگیا۔ وہ کہتے تھے کہ ایک سال میں ہی میرا مسئلہ حل ہوگیا تھا۔ لیکن ٹھیک ہونے کے باوجود سیرپ کا استعمال جاری رکھا۔ اس سیرپ کی برکت سے اللہ نے ان پر فضل کیا۔ (کاشف‘ مصطفیٰ آباد)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 930 reviews.