Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

شوگر کے مریضوں کے لئے امید کی کرن

ماہنامہ عبقری - اگست 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلاعلیکم!میرا تعلق طب کے شعبہ سے وابستہ ہے‘ میرے پاس اکثر لوگ آتے ہیں جنہیں مردانہ کمزوری کا مسئلہ ہوتا ہے انہیں میںطاقتی استعمال کرنے کا مشورہ دیتا ہوں ۔ ایک مرتبہ ایک آدمی عمر تقریباً 42سا ل میری دکان پر تشریف لائے کہنے لگے کہ میری عمر جیسے زیادہ ہوتی جارہی ہے ایسے ہی مردانہ کمزوری میں کمی ہو رہی ہے۔ کوئی ایسی چیز بتائیں جسکا فائدہ مستقل ہو۔ انہیں میں نے  عبقری دوا خانہ کی نیو طاقتی کی ڈبی دی تو جب دوبارہ ملے تو  فرمانے لگے کہ ایک ڈبی سے ہی فائدہ ہونا شروع ہوگیا اوراب مزید استعمال کررہا ہوں۔شوگر کے مریض اعصابی، جسمانی اور مردانہ کمزوری کا  شکار ہو جاتے ہیں۔ جس کی بدولت انہیں مختلف مسائل رہتے ہیں۔ شوگر کے مریض مردانہ کمزوری میں بہت زیادہ پھنسے ہوتے ہیں۔ اسی طرح ایک صاحب تشریف لائے اور شوگر کی وجہ سے مردانہ کمزوری کی شکایت کی۔ انہیں شوگر کی ادویات کے ساتھ نیو طاقتی بھی استعمال کرائی جس کا حیرت انگیز رزلٹ ملا اورکہنےلگے کہ اب میں نے نئی زندگی شروع کی ہے۔ اعصابی، جسمانی کھچائو اور مردانہ کمزوری میں بہت فائدہ ہوا ہے۔ ہمارے ایک دوست سرکاری ادارے میں اعلیٰ آفیسر ہیں وہ فرمانے لگے کہ اب کام کی وجہ سے اور عمر کی وجہ سے زیادہ وقت کام نہیں کرسکتا مختلف حصوں میں تکلیف شروع ہو جاتی ہے۔ اعصابی کھچائو اور دردیں شروع ہو جاتی ہیں‘جسم میں کمزوری محسوس ہوتی ہے۔ انہیں نیو طاقتی استعمال کرائی جس سے انہیں مستقل فائدہ ہوا ہے اور ان کو اس بیماری سے نجات ‘صحت و تندرستی ملی ہے۔ اقبال احمد‘سیالکوٹ

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 943 reviews.