Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

خارش اور جلد کی بیماریوں کا علاج

ماہنامہ عبقری - اگست 2021ء

میری اہلیہ کو سخت قسم کی خارش تھی‘ہر قسم کا علاج کرواچکے ‘ مگر مرض کسی بھی دوائی سے ٹھیک ہونے کانام نہیں لے ر ہی تھا‘ میڈیکل سٹور سے دوائی لے لیتے جس سے وقتی فائدہ ہو جاتا مگر اب مسئلہ زیادہ ہونے کی وجہ سے کام بہت خراب ہوگیا تھا‘ہر وقت جسم میں خارش رہتی  جس وجہ سے وہ بہت اکتاہٹ اور چڑچڑاپن کا شکار ہو گئی تھی‘   جگہ جگہ ان کے علاج کی کوشش کی‘ کچھ لوگوں نے ٹوٹکے اور انگریزی ادویات کا بتایا ‘وہ بھی استعمال کروائیں مگر افاقہ نہ ہو سکا۔ایک دن ایک جاننے والے نے عبقری دواخانہ کی نورتن شفاء دوا استعمال کرنے کا مشورہ دیا‘چند ڈبیوں اور مستقل مزاجی سے استعمال کرائی پرانی خارش حیرت انگیز طور پر ختم ہوگئی۔  ایک دوست کہنے لگے کہ موٹاپا بڑھ رہا ہے کوئی اچھی سی چیز بتائیں جس سے میرا موٹاپا ختم ہو اور موٹاپا بڑھنے کی وجہ سے مختلف بیماریوں میں پھنستا جارہا ہوں اور عجیب سی حالت رہنے لگی ہے۔ انہیں مستقل مزاجی سے نورتن شفاء استعمال کروائی جس سے موٹاپا ختم ہونا شروع ہوگیا اور چند ڈبیوں سے ان کا مسئلہ مکمل حل ہوا۔ ہمارے ایک جاننے والے اپنے جسم پر دانوں کی وجہ سے بہت پریشان تھے ہر قسم کی ادویات انگریزی اور دیسی استعمال کرچکے تھے پر کوئی خاص فائدہ نہ ہوا۔ میرے پاس آئے تو انہیں نورتن شفاء باقاعدگی سے استعمال کروائی ‘چند ڈبیوں کے استعمال سے تو مکمل جسم کے دانے ٹھیک ہو گئے۔(محمدیونس‘لاہور)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 944 reviews.