Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

گیس تبخیرسے نجات‘ معدہ تندرست اور رمضان گزرے خوشگوار

ماہنامہ عبقری - مارچ 2024ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! عبقری رسالہ جہاں لوگوں کو نئے نت فتنوں سے بچا رہا ہے ان کے روحانی مسائل اور بیماریوں کا حل گھر بیٹھے ان کی دہلیز پر پہنچا رہا ہے۔ لوگ درد ر بھٹکنے کی بجائے اپنے مسائل کا حل خود نکال لیتے ہیں۔ اسی طر ح اس رسالہ میں شائع ہونے والے طبی ٹوٹکے لا علاج اور پیچیدہ بیماریوں میں الجھے ہوئے مریضوں کےلئے شفاء کا سچا اور انوکھا پیغام ہیں۔ اس کے لئے میں بھی ایک ٹوٹکہ آپ کی خدمت پیش کر رہا ہوں۔ ھوالشافی : ایک بوتل میں صاف پینے کا پانی بھر لیں ‘ اس میں ایک عدد چھوٹی الائچی، ایک عدد بڑی الائچی ، ایک عدد کالی ہرڑ ‘ ڈال دیں۔روزہ افطار کرنے کے بعد یہ پانی وقفے وقفے سے پینا ہے اور رمضان کے علاوہ باقی دنوں میں سارا دن یہی پانی استعمال کریں‘معدہ‘ جگر‘دل کے امراض کے لئے بے حد مفید ہے۔ تبخیر ، گیس نہیں ہو گی‘ طبیعت میں فرحت تروتازگی اور جسم ہلکا پھلکا رہے گا‘ رمضان کا مہینہ بہت خوشگوار گزرے گا۔(محمد غضنفر، کوٹ ادو)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 065 reviews.