Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

جوانی کی حفاظت کیسے کی جائے؟

جب سے دنیا بنی ہے ہر فرد کی یہی خواہش رہی ہے کہ میں ہمیشہ جوان رہوں لیکن دنیا میں یہ خواہش کو پورا کرنے کیلئے صدیوں پہلے تجربات پر مبنی لوگوں کی آپ بیتی کہ اس میں ناکام رہے آخر ایک دن بڑھاپا آ ہی جاتا ہے لیکن یہ بات کہ انسان ہمیشہ کیلئے صحت مند رہے اور سکون کی زندگی گزارے یہ تو ممکن ہے چنانچہ کسی بڑے سے جوانی کے بارے میں سوال کیا جائے تو یہی الفاظ ہوں گے۔
جھونکا تھا ایک ہوا کا آیا چلا گیا پوچھو نہ مجھ سے دوستو باتیں شباب کی زیرنظر کتاب میں جوانی کی حفاظت کیسے کریں جوانوں کیلئے نشان راہ اور بوڑھوں کیلئے نشان عبرت اس کتاب کو پڑھ کر ہم اپنی زندگی کے شب و روز اچھے طریقے سے گزار سکتے ہیں۔ بسا اوقات انسان اپنی خواہش کو پورا کرنے کیلئے جو بھی طریقہ نظر آئے اختیار کر لیتا ہے لیکن ہم مسلمان ہونے کے ناطے ہم پر کوشش اور راستہ آقائے مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اسوہ حسنہ کے مطابق گزار لیں تو ہماری زندگی سکون سے گزرے گی بعض دفعہ ایک چیز کو چھوڑنے کو دل نہیں کرتا لیکن حقیقت میں اس کو چھوڑنا ہی پڑتا ہے کیونکہ اس کے لیے فائدہ مند ہے مثال جیسے بچہ دودھ پیتا ہو کچھ عرصہ والدین دودھ چھڑا دیتے ہیں اب وہ بچہ چیختا ہے چلاتا ہے روتا ہے رات کو سونے نہیں دیتا ہے لیکن سوچیے تو سہی اگر اس پر ترس کھائیں تو کیا رزلٹ نکلے گا لیکن کوئی والدین اس بچہ کی ضد کو پورا نہیں کرتا اسی طرح گناہ کو چھوڑنے کیلئے انسان کا دل اور شیطان کا دل نہیں کرتا ہے لیکن انسان کیلئے بہتر یہی ہے کہ اس گناہ سے نجات حاصل کر کے ابدی خوشحالی حاصل کریں اسی طرح کئی مثالیں جس کے پڑھنے سے واقعی انسان کے اندر ضمیرجاگ جاتا ہے اور رب کریم کی محبت کی جاگ لگ جاتی ہے تفصیل دیکھیں کتاب میں کبھی آپ نے سوچا ہے خواہشات میں سکون ہے یا کہ نہیں ملاحظہ فرمائیں مثال کے ساتھ دنیا میں لطف اور لذت کی کوئی حد نہیں انسان کی ہوس کسی منزل پر رکتی نہیں بلکہ آگے ہی آگے بڑھنے کی کوشش کرتی ہے نفسیاتی خواہشات کے بارے میں سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بہت خوبصورت انداز میں ارشاد فرمایا اور سمجھایا دیکھیں کتاب میں مولانا رومی رحمتہ اللہ علیہ نے محبت کے بارے میں فرمایا کہ مولیٰ کی محبت لیلیٰ سے کم نہ ہو یقین جانیے اس جملے پر غور کریں تو اللہ کے کوئی مشکل میں کوئی مشقت نہیں صرف اور صرف محبت ضروری ہے ہمیں مولیٰ سے محبت ہی نہیں ایسی ایمان افروز اللہ سے تعلق پکا کرنے والی تحریر بزرگوں کی زبانی ملاحظہ فرمائیں۔ ایمان کی حلاوت کس چیز میں ہے نفس کو کچلنے میں مزہ ہے تفصیل کتاب میں۔ جنت اور جہنم میں بڑے جہنم کے انگارے خریدنے والا جنت کی طرف جانے والا ہر خواہش کو پورا کرنے کی فکر گناہوں کی لذت کی مثال جس انسان کو بہت کچھ سمجھ آ جاتا ہے ملاحظہ فرمائیں جوانی میں گناہ سے بچ کر زندگی گزارنا اسی میں سکون ہے اور ہمیشہ کی جوانی کا مزہ بھی ہے گناہوں کا علاج کیا ہے اس سے انسان کیلئے رک سکتا ہے ملاحظہ فرمائیں ایک بچی کا صرف خوف خدا کی وجہ گناہ نہ کرنا پھر اس پر رب کریم کی طرف سے عطائوں کا دروازہ کھلنا پورا واقعہ تفصیل سے ملاحظہ فرمائیں اور ایمان کو تازہ کریں ایک موقعہ پر فاروق اعظم نے زبردست ارشاد فرمایا وہ جملہ کیا تھا ملاحظہ فرمائیں۔
جرائم ختم کرنے کا طریقہ کیا آپ جانتے ہیں تو پڑھیں تفصیل سے کتاب ایک عبرت آموز واقعہ پولیس والوں کا کام کیا تھا کیا کر رہے ہیں ملاحظہ فرمائیں۔ جوانی کس چیز سے تباہ و برباد ہوتی ہے یا اس کیلئے کون سی چیزیں نقصان دیتی ہیں احتیاط کریں اور پوری عمر جوانی میں گزاریں ایک بزرگ فرماتے جب کسی چیز کا تعارف نہ ہو تو اس کی قدر نہیں ہوتی تعارف سے قدر عظمت پیدا ہوتی ہے یقینا اگر آپ نے اس کتاب کو پڑھ لیا تو جوانی کا راز تولے جائیں ہی گے لیکن رب کریم کے ساتھ بھی تعلق پکا ہو جائے گا انشاء اللہ۔ جب تک انسان اللہ تعالیٰ سے ڈرتا رہتا ہے تو گناہوں سے بچتا ہے اسی کو خوف کہتے ہیں خوف انسان میں کیسے پیدا ہو گا اس میں اللہ کا خوف بقدر معرفت فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا واقعہ اور بہت زبردست تحریر ملاحظہ فرمائیں۔
ایک گرُ کی بات برے اعمال کی نحوست سے کیسے بچیں اور صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کی مثالیں اللہ والوں کی بے حرمتی یہ سب کچھ تفصیل ملاحظہ فرمائیں اس کے ساتھ نیک اعمال کی برکات دیکھیں۔
قارئین ایک ایسی چیز سے واقف کراتے ہیں جو گناہوں سے تریاق ہیں اور شیطان ملعون کیلئے پھانسی کا پھندا ہے کیا آپ جاننا چاہیں گے تو پھر بسم اللہ کر کے کتاب اٹھائیے میرے تجربات اور بڑوں کے تجربات کی بات کر رہا ہوں بڑوں کی صحبت کا بڑا اثر ہوتا ہے یہ کیسے تفصیل کتاب سے اللہ کے ہاں انسان درجات بلند ہوتے ہیں بلند کس وجہ سے ہوتے ہیں پوری تفصیل سے ملاحظہ فرمائیں اللہ تعالیٰ کی رحمت کے سو حصے ہیں کتنے حصے دنیا اور کتنے آخرت میں رکھے جاننے کیلئے ملاحظہ کریں اللہ کی رحمت سے فائدہ اٹھانے کا طریقہ پوری تفصیل کے ساتھ ملاحظہ فرمائیں اللہ تعالیٰ کی رحمت کا انوکھا اور عجیب واقعہ کہ انسان جلانے کے بعد اللہ کے پیشی پھر مغفرت ملاحظہ فرمائیں۔ دنیا کے اندر ہمیں دنیاوی نقصان تو نظر آتا ہے لیکن نقصان کچھ نہیں بنسبت گناہوں کے نقصان کے مقابلہ میں اس کی تفصیل کتاب میں مذکور ہے کیا آپ کو پتہ ہے کہ شیطان نے توبہ کی درخواست کی تھی ملاحظہ فرمائیں اعمال میں ہمیں حکمتیں تلاش کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ مالک نے حکم دے دیا ہم نے مان لیا کیوں کیسے کب چوں چراں یہ چیزیں نہیں محبت میں ورنہ پھر خسارہ ہی سارہ ہے نئی نسل کی مشکلات اور ان کا شافی اور کافی حل تفصیل کے ساتھ دیکھیں کتاب میں قارئین آپ 80 سال تک جوان رہ سکتے ہیں میگنیشیم اور وٹامن ای کی کمی نہ ہونے دیجئے۔ قارئین نسخہ نایاب کو پڑھے عمل کریں اور سدا جوانی پر قائم رہیں اس نسخہ پر جس نے عمل کیا اس کی جوانی دوبارہ لوٹ آئی بلکہ ایک بندے نے شکایت کی کمزوری کی عمر تقریباً چالیس سال تھی میں نے یہی نسخہ دیا صرف ایک ماہ کے اندر اس کی قوت بحال ہو گئی اور اس کے شکریہ ادا کیا آپ بھی جوانی کو لوٹا سکتے ہیں اگر سچی طلب ہے انسان میں جذبہ ایک ایسی چیز ہے اعمال اچھے ہوں یا برے ہوں اس میں اس کا بڑا دخل ہے اس کو کس طریقہ سے صحیح راہ پر چلایا جائے ملاحظہ فرمائیں خوش گوار زندگی راز بہت پیارا مضمون جو واقعی خوشی میں تبدیل کرنے کا اثر رکھتا ہے ملاحظہ فرمائیں ڈاکٹر ویوڈویکس کا انٹرویو کہ انسان کیلئے ہمیشہ جوان رہ سکتا ہے بہت تفصیل کے ساتھ دیکھیں کتاب میں ایک بہن نے بھائی کی شہہ رگ کاٹ دی کیوں تفصیل کتاب میں۔ جدید سائنس نے تحقیق کر کے یہ پتہ چلا لیا کہ آپ زندگی کی عمر بڑھا سکتے ہیں وہ کیسے بڑھ سکتی ہے تفصیل سے دیکھیں کتاب میں۔
لمبی عمر پانے کیلئے جن اصولوں کا ہونا ضروری ہے وہ اصول حسب ذیل ہیں ملاحظہ فرمائیں اچھی صحت قائم رکھنے اور اس کا پورا لطف اٹھانے کے آزمودہ سائنٹیفک طریقے جو آپ کے جسم کو صحت مند بنانے جوان نظر آنے اور لمبی عمر پانے میں نہایت مددگار ثابت ہو گا تفصیل کتاب میں ضعف باہ جنسی کمزوری ان امراض کے اسباب اور آزمود کامیاب علاج گرمی اور سردی میں فائدہ اٹھائیے ملاحظہ فرمائیں انسان کی غذاء کیا ہونی چاہیے وہ سب کو جو آپ کے دل میں سوال میں کہ جوانی کو برقرار رکھنے کیلئے ہم نے پیش کر دیئے آپ اٹھائیے اور فائدہ حاصل کریں۔
٭٭٭٭٭



مزید کتب