Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

جانوروں کے انوکھے چشم دید واقعات

بے زبان جانور جن کی تکلیف اسلام سے برداشت نہ ہوئی اور ان کا اکرام اسلام نے لازم قرار دیا جانوروں کے تحفظ احترام و اکرام کے قوانین پوری دنیا میں نافذ ہیںحضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جانوروں کو تکلیف دینے سے منع فرمایا ہے اور یورپ نے بھی یہی قوانین کو اپنایا ہے یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے جس طرح انسان کی خاص خاص عادات ہے اور مزاج ہوتے ہیں بالکل اسی طرح جانوروں میں بھی مخصوص عادات اور مزاج ہوتے ہیں بعض بے شمار واقعات کا اطلاق صرف جانوروں ہی پر ہوتا ہے زیر نظر کتاب میں ان کی خصوصیات اور ان کی زندگی پر نظر کریں اور عجیب و غریب کے انوکھے واقعات کا علم حاصل کریں۔
ابابیل کون سی جڑی بوٹی کی جڑیں لاتی ہے جس کی وجہ سے اس کا دشمن اس کے گھونسلے کے قریب نہیں آتا ابابیل کے بچے کو جب یرقان ہوتا ہے تو کونسا پتھر لاتی ہے جس کی وجہ سے یرقان سے محفوظ رہتی ہے ملاحظہ فرمائے کون سی چیز ہے ان جانوروں کی اس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ کائنات کے پردوں کو ہلا دیتی ہے بلی کا تعلق کس خاندان سے تفصیل سے دیکھیں بلی بھٹے کے اندر اور اندرونی درجہ حرارت نوسو فاران ھیٹ کے قریب تھا اور بلی کیسے بچی دیھکیں اس کرامت کو آنے والے حادثات کی پیشگی اطلاعات بلی سے پائیں وہ کیسے تفصیل سے دیکھیں بلی کے بارے مشہور ہے اندھیرے میں دیکھتی ہیں کیا یہ حقیقت ہے یا کہ میں مسز کیرولین کی تربیت یافتہ بلی اور مالکہ کو بازار لے کر جانا بلی کا عجیب و غریب انوکھا واقعہ ضرور پڑھیں بہت دلچسپ بکریوں کا کتے سے کیسے چھٹکارا حاصل بہت زبردست واقعہ ضرور پڑھیں شاندار واقعہ چڑیا کا ایک بوڑھے پر حملہ اور اس کا کیا حشر کیا بہت دلچسپ پڑھیں مکڑی کا سب سے بڑا کمال کیا ہے مکڑی کا شکار کرنے کا طریقہ کیا ہے قارئین کے نہایت اہم عجیب و غریب اور اور دلچسپ بات ہے کہ بچھو جو ایک سال تک کچھ کھائے بغیر زندہ رہ سکتا ہے بچھو کے بارے مکمل تفصیل کہ اس کے کس حصہ میں زہر ہوتا ہے اور اس کی اقسام تفصیل کتاب میں جنگل کا بے وقوف جانور دیکھیں تفصیل جب اس پر حملہ ہوتا ہے تو اس کا بچائو اور تدابیر دیکھیں اس کی دلچسپ خوراک کیا ہے مگر مچھ سے انسان کیسے بچ سکتا ہے بہت سخت خطرناک جانور ہے دیکھیں کتاب میں قارئین کے نہایت دلچسپ بات پروفیسر جے پی فرد لوف نے مچھلیوں پر تحقیق کی مچھلی ٹیلی فون سنتی ہیں اس پر بڑا دلچسپ واقعہ ڈاکٹر صاحب کا ضرور پڑھیں۔ عجیب بات یہ ہے کہ مچھلیاں اپنے مالک کو پہنچاتی ہیں بھیڑیا کا پہلے انسان کے ساتھ دوستی پھر دشمنی میں کیوں تبدیل ہوا پرندوں کے بارے میں سوال کہ پرندے نقل مکانی کیوں کرتے ہیں۔ 1703 میں شائع ہوا پرندے چاند پر پہنچ گئے اور کتنے دن سفر کیا دیکھیں انسانوں کا پرانا خادم اور جانوروں کی دنیا کا مظلوم جانور کیا ہے اس کی کتنی قسمیں اور کتنے رنگ ہوتے ہیں۔ اس کا چمڑا بہت کام کا ہوتا ہے تفصیل کتاب میں ہدہد کو یقینی طور پر فخر حاصل ہے کیونکہ اس کا ذکر قرآن میں ہے یہ حضرت سلیمان علیہ السلام کو کس ملکہ حالات سنایا کرتا تھا ہدہد کھیتوں کے لیے مفید ہے کیوں وہ کیسے ننھی منی مخلوق چیونٹی موسم گرما میں خوراک ذخیرہ کیسے کرتی ہیں شہد کی مکھیوں کو سونگھنے کی قوت کیا انسان کے برابر ہے یا نہیں تفصیل سے دیکھیں ایک سخت جان مخلوق جو ہر چیز کھا کر رب کریم کا شکر ادا کرتی ہے اگر یہ نہ ہے تو کیا کرتی ہے تفصیل سے دیکھیں گھوڑا ہمارا قدیمی رفیق ہے اس کی خوبصورتی اور کارنامے اور انسان کیلئے کتنا فائدہ مند ہے اھل عرب کے یہ بہت دلچسپ مشغلہ ہے گھوڑں کے بارے ان کی اصطلاحات کو غور سے پڑھیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھوڑے ان کے نام اور اقسام تفصیل سے اگر آپ میں عشق محمدی ہے جانوروں میں سونگھنے کی حس بہت زیادہ ہوتی ہے کون سا جانور ایسا ہے جس میں حس بہت زیادہ ہوتی ہے ایسے بے شمار چرند پرند اور خطرناک جانور ہیں جو موسیقی کا اثر موسیقی سے کیسے متاثر ہوتے ہیں دیکھیں تفصیل سے قارئین کسی عجوبہ سے کم یہ خیر نہیں ہو گئی لیکن یہ سچ ہے جھوٹ نہیں ایسا جانور جس کی عمر 35 کروڑ سال ہوتی ہے وہ کون سا جانور ہے اور خطرے کے وقت کیا کرتا ہے ایک اندازا ہے اس کا اور اس کی ایک اور خصوصیت کئی ماہ تک خوراک اور پانی کے بغیر زندہ رہ سکتا ہے کائنات کا پہلا انجینئر اور وہ بھی کس معاملے سے پریشان ہوا دیکھیے کتاب میں بڑا عجیب واقعہ روشنی پیدا کرنے والی مخلوق اور پچاس فٹ کی لمبائی پر کیا ہے تفصیل کتاب میں دیکھیں مچھلی کی دلچسپ حکایتیں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو کون سی مچھلی پسند تھی برفانی الو اس کی ایک آنکھ بند اور ایک آنکھ کھلی رہتی ہے اس کے بچے دنوں میں اڑنے کے قابل ہو جاتے ہیں جادو کی دنیا میں الو کی کیا حقیقت ہے تفصیل کتاب میں سفید الو طب کی نظر میں چکور ایک بہت خوبصورت پرندہ ہے ایک عجیب و غریب واقعہ چکور کا ایک لڑکی کے ساتھ لڑائی اور لڑائی بھی عروج پر اور اس کی یادداشت کا کیا کہنا تفصیل سے دیھکیں معصوم ترین جانور آسٹریلیا میں پایا جانے والا جس کی زندگی عجائبات سے معمور ہے اس کی بہت ہی انوکھی بات پڑھیں کتاب میں جانوروں کی بنائی عمارتیں تفصیل سے حاملہ کنگرو کی نشانیاں کیا ہیں اندھے کنگرو کیا کرتے ہیں اور بینائی لوٹ آتی ہے۔ ایسا پرندہ جو ہر دل کی مہک پر بندے کو پسند ہے جس کے پروں میں سے ہزاروں آنکھیں جھانکتی ہیں اس کی قلعی اور خوبصورتی کی وجہ عام مشہور ہے سانپ اور مور میں روز اول سے دشمنی ہے دیکھیں تفصیل سے چور گھر میں دیکھیں اور چور بھگائیں واقعہ پڑھیں جانوروں کا احساس وقت ایک روسی ماہر علم حیوانیات کا واقعہ بلی کے بارے میں نرسوں کے رقص میں شامل بہت ہی دلچسپ واقعہ ضرور دیکھیں شہد کی مکھی پر ڈاکٹر کا تجربہ وقت کے بارے قارئین ضرور پڑھیں انسان کو کپڑے کا بننا کس پرندے نے سکھایا دیکھیں تفصیل سے ننھے جانوروں منے پودوں کی حیرت انگیز دنیا عجیب و غریب واقعات پر مشتمل چند صفحات ضرور پڑھیں انسانی دماغ کو سب سے زیادہ متاثر کرنے والا پرندہ کون سا ہے کئی گھنٹے ایک سمت کھڑا رہتا ہے کس سے دیکھیں وجہ کتاب میں ایک شخص کا چوہوں تنگ اور نیولے کا جوڑا لانا اور پھر کیا ہوا دیکھیں تفصیل سے قارئین یقینا آپ حیران ہوئی ہونگی جانوروں کی حیرت انگیز باتیں کیا ہیں تفصیل سے پڑھیں ایک عجیب و غریب جانور کہ اس کی اپنی کوئی چیز نہیں وہ کیسے تفصیل کتاب سے چوہے کا تیسرا رخ ایک کنجوس بندے کا بہت ہی دلچسپ واقعہ ضرور پڑھیں کوٹی فنڈ ایک مسخرہ جانور اس کی شرارتیں اور مسخرہ پن تفصیل سے دیکھئے۔ قارئین بالشتی کتوں کی ایک عجیب و غریب قسم کے ثقافت، غزن، معیشت اور دفاعی نظام ان کے تمام حالات تفصیل سے پڑھیں اور عبرت اور نصیحت حاصل کریں انسان اگر سیکھنا چاہے تو بہت سی مخلوق ہیں جن سے سیکھ لیتا ہے ایسے ہی ایسے حیوانوں سے سیکھیے پیرس کا فاتح ایک دہشت ناک درندے کی لرزہ خیز داستان جس نے جنگ صد سالہ میں بہت اہم کردار ادا کیا۔ بھیڑیوں کے سپروائزر کا تین دن لگاتار بھاگنا اور شکاری کا پیچھا کرنا تفصیل کتاب میں کولمبیا یونیورسٹی کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے سب سے عقلمند جانور کونسے ہیں تحقیقی رپورٹ دیکھیں کتاب میں قارئین اگر کبھی ہاتھی کا شکار کرنا چاہتے ہیں تو اس کتاب سے مدد لیں اور پھر آپ سو فیصد کامیاب ہو جائیں گے تقریباً اس دور ہر ملک اور علاقے میں چند شکاری ہوئے خصوصی ان کو لوگوں سے جو شکار کی خواہش رکھتے ہوں تو اس کتاب کو نہ بھولئے مدد حاصل کریں آپ کو ہر جانور پرندے کی مکمل تفصیل دے گی اگر تمام جانوروں کے بارے میں معلومات گھر بیٹھے حاصل ہو جائیں 300 خرچ کر کے گھر بیٹھے معلومات ایسی جو انوکھے واقعات پر مشتمل ہیں ضرور پڑھیے۔
٭٭٭٭٭



مزید کتب