Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

شادی شدہ زندگی کو ہنسی خوشی گزارنے کا راز

شادی شدہ زندگی کو ہنسی خوشی گزارنے کا راز! کتاب آپ کے سامنے ہے۔ کتاب کیا ہے ایک ہنستا مسکراتا تحفہ ہے گھروں کیلئے اگرچہ وہ جھونپڑہ ہی کیوں نہ ہو۔ ایک لازوال اور بے مثال ساتھی ہے۔
یقین جانیے! اگر اس کتاب کو بیوی یا شوہر کم از کم تین بار پڑھ لیں پھر اپنی زندگی میں انقلاب دیکھیں آئیے! ہم گھروں میں ابدی سکون اور راحت کیلئے اس اندازکو اختیار کریں۔ اس لیے بھی کہ گھر گھر بے چینی اور بے سکونی کا عجب سماں اور تماشا ہے۔ اس  لیے میری درخواست ہے کہ اس کتاب کا ہر گھر میں ہوناا ور ہر فرد کے مطالعے میں ہونا ضروری ہے۔ آئیے اس کتاب کے چند عنوانات کا مطالعہ کریں:۔
٭زندگی کو خوشگوار بنائیے٭چائے سے پرہیز٭آپ کا جیون ساتھی٭ آپ کے جیون ساتھی کی عمر کیا ہونی چاہیے٭ میاں بیوی میں پیار محبت بڑھانے کے چند طریقے٭ماں، باپ اور بیٹا٭ بیوی! آپ سے کیا چاہتی ہے٭ پرکشش رہنے کی خواہش٭ جسمانی سے زیادہ جذباتی لگاؤ٭ گھریلو اشیا کے تحفے٭بیوی کا ہاتھ بٹائیں٭ ایک ساتھ ہنسیے٭ شریر بنئے٭ محبت صرف لفظی نہیں ہوتی٭ والدین کیلئے سات مشورے٭ازدواجی زندگی اورخوشگوار گفتگو٭آپ کا کمرہ شب خوابی٭میاں بیوی میں سرد جنگ٭ مزاج کا فرق کیسے دور ہو؟٭ دل کے ہاتھوں مجبور٭فضول خرچ کون؟ مرد یا عورت٭ چند کارآمد طریقے٭ یہ لوگ کہاں جاتے ہیں؟٭مرد اپنے جذبات پر قابو نہیں پاتے٭ لکھ کرجذبات کااظہار کیجئے٭ ہدایت نامہ بیوی٭ محبت کی شادی کامیاب ازدواجی زندگی کی علامت ہے٭تروتازہ ازدواجی زندگی کیلئے تجربات٭شادی کے بعد٭ اپنے کسی بزرگ سے مشورہ کیجئے٭ ازدواجی تعلقات میں گرمجوشی کا جائزہ لیتے رہیے٭شریک حیات کے سامنے برملا اپنے جذبات کا اظہار کرنا چاہیے٭گڑے مردے مت اکھاڑئیے٭ ایک دوسرے کے دل میں اتریے٭موزوں لباس پہنیں۔ قارئین! یہ صرف چند صفحات کی ہیڈنگز ہیں باقی 430 صفحات کی کتاب کیا کیا کمال کے راز ہیں ان کو پانے کیلئے آج ہی اپنی کاپی دفتر ماہنامہ عبقری میں بک کروائیں۔



مزید کتب