Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

امراض معدہ علاج نبویﷺ اور جدید سایٔنس

کھانے کیلئے جینا ایک ہے جینے کیلئے کھانا اور ایک جب سے امت کھانے کیلئے جیتی ہے اس وقت سے اب تک ہر انسان معدہ کے مرض میں شکار ہے اور نوبت معدے سے دل شوگر اور ہائی بلڈ پریشر تک پہنچ چکی ہے۔ بظاہر انسان صحت مند نظر آئے گا لیکن جونہی کھانا کھایا اور ساتھ دوائی کھائی تو پتہ چلا تبخیر معدہ کا مرض یا السر ہے یا کچھ اور مرض ہے اس کتاب میں ہم نے معدہ کی تمام بیماریاں اور علاج تفصیل کے ساتھ بیان کیے ہیں اور علاج کیلئے ہم نے سرکار مدینہ کالی کملی والے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدد طلب کی ہے یعنی نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاص طور پر ملحوظ رکھیں کیونکہ ان کے بغیر کوئی چارہ کار نہیں۔
کھانے پینے کے بارے میں حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیا اختیار فرمایا دیکھیں حدیث مبارک کی روشنی کی نظر میں حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں مجھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب یمن روانہ کیا تو فرمایا خبر دار عیش سے بچنا اللہ کے بندے عیش میں پڑھنے والے نہیں ہوتے امت کے بدترین لوگوں کے بارے آقا مدنی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیا فرمایا کہیں ہم تو ان میں شامل نہیں وہ علامات کیا ہیں دیکھیں غریبوں کیلئے خوشخبری آقا مدنی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کم کھانے والے کو پسند فرمایا زیادہ کھانے والوں کو اچھا نہیں سمجھا حدیث کا مفہوم عرض کر رہا ہوں سادہ کھانے میں کتنی برکت ہے پیٹ بھر کر کھانے سے مذمت بڑے پیٹ کی مذمت بھاری بھرکم ہونا کمال کی بات نہیں نازو نعمت کا پروردہ مومن کی خوراک کم ہوتی ہے ان کی سب کی تفصیل کتاب میں ملاحظہ فرمائیں کہ ہم کھانے پر کتنا زور دیتے ہیں اور آقائے مدنی نے کھانے کو کتنی اہمیت دی ہے قابل غور ہے توجہ کریں کہ کیا ہم دنیا میں کھانے کیلئے آئے ہیں حضرت عائشہ صدیقہ طاہرہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تمام عمر کبھی بھی جو کی روٹی سے دو دن پے در پے پیٹ نہیں بھرا (شمائل 10) آقا مدنیؐ کو کیا چیز پسند تھی اپنے لیے اور اپنے خاندان کیلئے امت چار اقسام پر امام غزالی احمد کل حلال پر کی تربیت دی) کم کھانے کے فضائل اور فوائد شکم سیری کا علاج اور اس کا طریقہ کھانے کے مراتب اوقات طعام کے مختلف مراتب جنس طعام کے مختلف مراتب یہ ساری چیزوں کی تفصیل کتاب میں ملاحظہ فرمائیں صحت اور خوراک ایک صحت اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی ایک عظیم نعمت ہے اس نعمت کا شکر اس طرح بھی ادا ہوتا ہے کہ اس کی حفاظت کی جائے تاکہ انسان اپنے جملہ امور کی انجام دہی بحسن و خوبی کر سکے اور زندگی کی مسرتوں اور شادمانیوں سے صحیح انداز سے لطف اندوز ہو سکے انسانی صحت کی تندرستی و بحالی حفاظت یا خرابی جن چھ چیزوں پر منحصر ہے ان میں سے ایک چیز ہے خوراک بقیہ تفصیل کیلئے کتاب دیکھیں۔ انسان کے کھانے کے متعلق اصول ہونے چاہئیں کیونکہ ہر چیز کا کوئی نہ کوئی کلیہ ہوتا ہے تو اس سے بھی اصول کو دیکھیں کتاب میں جن کو اپنا کر آپ اپنی صحت کو اچھا بنا سکتے ہیں مثلاً پانی پینے کے متصل کے بعد کیا جائے کھانے کے متصل بعد کیا جائے۔
دور حاضر میں تقریباً ہر کوئی ضم معدہ میں مبتلا ہیں ایک چھوٹا سا واقعہ میں جانتی ہوں مجھے یہ سب کہنا نہیں چاہیے وہ میری طرف مسکراتے ہوئے کہتی ہیں مجھے پینا ہے کہ ایک گھنٹے کے بعد میرا السر تکلیف دینے لگ جائے گا مجھے برگر کھانے کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی اس کی عمر 18 سال ہے اس میں ایک بچہ مبتلا ہو سکتا ہے۔ چند تجاویز آپ کو پیش کرتے ہیں عمل کریں تو یقینا السر جیسی بیماری سے نجات مل سکتی ہے ملاحظہ کریں کتاب میں کبھی ہم نے سوچا ہم بیمار کیوں ہوتے اس کی وجہ کیا ہے اس کے بارے میں زبردست حضرت شفا الملک حکیم محمد حسن قریشی کیا فرماتے دیکھیں اور جان لیں کہ بیماری کا سبب کیا ہے اور اس کو کنٹرول کریں صحت کیلئے کیا اچھی چیز ہے اور کون سی چیز نقصان دہ ہے تیز مرچ مصالحہ جات صحت کیلئے مضر ہیں خارش اور کوڑھ کے مریضوں کیلئے شہد نقصان دہ ہے شہد اور گھی ایک گھنٹے ایک ساتھ استعمال کرنے سے فالج کا اٹیک ہو سکتا ہے دودھ کے بعد متصل پانی کا استعمال کھانسی یا دمہ کا احتمال اس کے لیے تقریباً پچپن تجاویز غور سے پڑھے اور عمل کر کے سکون سے زندگی گزارے متوازی غذائی اجزاء کے حصول کے ذرائع پروٹین کی روزمرہ ضرورت ہے حیاتین اور معدنی نمکیات، چکنائی ان سب کی تفصیل دیکھیں کتاب میں امراض معدہ، درد معدہ، تبخیر معدہ، قبض، متلی قے، ہیضہ، بدہضمی ان کا آزمودہ علاج اور اکسیر نسخہ جات گھر بیٹھے بنا کر اپنی بیماری سے جان چھڑوا سکتے ہیں نہ ڈاکٹر کے پاس یا کسی حکیم کے پاس کسے کہتے ہیں کسی ساخت کا بتدریج گل جانا یا اس طرح کہ سخت حصے سیال ہو جائیں اور ظاہراً جاندار اور بے جان حصے کے درمیان فرق معلوم نہ ہو کہلاتا ہے معدہ میں کس طرح بنتا ہے زخم کیسے پیدا ہوتا اس کی وجوہات اور السر کی تمام قسموں کے ساتھ تفصیل دیکھیں، درد معدہ ایک ایسا مرض ہے کہ مریض ہر وقت تکلیف میں رہتا ہے دیکھیں اس کا لاجواب اور مجرب نسخہ اور استعمال کریں اور اس سے بچ جانا ممکن ہے۔ روغن مصالحہ دار چٹ پٹی غذائوں کے بے وقت کھانے سے نظام بری طرح متاثر ہوتا ہے معدے میں کبھی درد کبھی آنتوں میں خراش اور جلن کی شکایت، بد ہضمی لینے کی جلن اپھارہ اسہال اور قے پر چیزیں اکثر دعوتوں کا تحفہ ہوتا ہے ان سے کیسے بچا جائے اور ان کا علاج گارنٹی کے ساتھ پڑھیں۔ اکسیر تبخیر کا معدہ سپیشل اکسیر جگر اکسیر سنگر ہنی سپیشل تمام نسخہ جات بمعہ خوراک کتاب سے لیکر پڑھیں استعمال کریں اور دوائیوں سے چھٹکارہ پائے اکثر لوگ شکایت کرتے ہیں کہ انہیں بھوک بہت کم لگتی ہے قبض کی شکایت ہے زیادہ کھا لیں تو گیس کی تکلیف ہو جاتی ہے اگر آپ ان کی غذائی عادات کا مطالعہ کریں تو آپ کو یہ پتہ چل جائے گا شکایت کی اصل وجہ کیا ہے اس کو تفصیل کے ساتھ ملاحظہ کریں کتاب میں ساتھ ہی پھلوں کے فوائد بھی پڑھیے کون سا پھل کس مرض کیلئے مفید ہے چائے اور کافی بیمار کیلئے فائدہ مند ہیں یا کہ نقصان کیلئے ضرور پڑھیے کتاب کو کہ ان سے کیا نقصانات ہو سکتے ہیں تبخیر گیس کی قسمیں اور اس کی علامات اور لاجواب نسخہ دیئے گئے ہیں ان سے فائدہ حاصل کریں غذاء کے ساتھ علاج کرنا انسان کیلئے فائدہ مند ہے اس ایک تو کوئی نقصان نہیں دوسرا اس بیماری کا شافی علاج ہے۔ دور حاضر میں اکثر بیماری غذائوں کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے کیونکہ ہم اس غذاء کو تبدیل کریں جو بیماری کا سبب ہے تو اس کی تفصیل دیکھیں کتاب میں پوری راہنمائی حاصل کریں دودھ ایک مکمل غذاء ہے کیلئے دیکھیں کتاب میں۔ قدرتی انسان کے لیے قدرتی غذا آج کل ہماری اکثر غذائیں تعذیہ سے خالی اور محض دکھاوے کی غذائیں ہوتی ہیں۔ خوشخبری ایک ایسا طبی فارمولا پیش کر رہا ہے جو صدیوں سے آزمایا اور پرکھا ہوا جو بادشاہوں کے دسترخوان میں تمام کھانوں کے بعد لذت کام دھن اور صحت و تندرستی کو باقی رکھنے کیلئے خبر لازم ہوا کرتا ہے۔ ہم عرصہ دراز سے اس قہوہ کو خود اپنے مریضوں کو استعمال کرواتے ہیں کئی مبذول کے مشاہدات کا تذکرہ کریں تو کتابی شکل میں مشاہدات تیار ہو جائے۔ خریداری سے پہلے منصوبہ بندی ستانا کشتہ اشتہار یا معیار کا انتخاب موسمی غذائیں کیسی غذاء بہتر رہے گی گوشت کا استعمال مہنگی غذائیں کیوں کھانے کے ساتھ سلاد کا کتنا حصہ ہے سلاد کے اجزا مولی گاجر چقندر اور اس کے فوائد اور برکت کو دیکھیں کتاب میں رموز شکم پروری ایک مسکراتی تحریر ضرور پڑھیں آخر میں معدہ کی بیماریاں چار قسم کی قوت جازبر کے اسباب ملاحظہ فرمائیں اور ان سے بچنے کی تدابیر اختیار کریں ساتھ چاروں علاج مذکور ہیں فائدہ اٹھائیے اور دعائوں میں یاد رکھنا۔



مزید کتب