Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

جنسی پاکیزگی نبویﷺ علاج واحتیاط اور جدید سائنس

جذبہ جنس اور انسان یہ ہمیشہ کا ساتھ ہے اور رہے گا اگر انسان اس جذبے سے محروم ہو جائے تو سب کچھ ہونے کے باوجود بھی کچھ نہیں ہوتا ہے اللہ تعالیٰ کی ہر نعمت بہت عظیم ہے اور اس کی ناقدری سے انسان بہت پریشان ہوتا ہے لیکن جو انسان اس سے محروم ہو گیا دین کی تباہیوں کی وجہ سے اس نعمت کی قدر نہ کر سکا تو ساری زندگی اس کا تدارک کما حقہ کرنا مشکل ہے یہ بات قابل مشترک امیر اور غریب کے کھونے کے بعد دونوں پریشانی میں برابر ہیں قارئین زیر نظر کتاب دینی زندگی کے حصول، تقویٰ طہارت کے مقاصد حقیقی جنسی زندگی کے ذریں اصولوں اور علاج کو پیش نظر رکھ کر مرتب کی گئی ہے اللہ تعالیٰ سے امید ہے یہ قارئین کیلئے نفع مند ہو گی تو اس سلسلے میں آپ کو گھبرانے کی ضرورت نہیں پریشان نہ ہوں آپ کی راہنمائی کرتے ہیں ہر انسان سے غلطی ہو جاتی ہے غلطی ہو جانا یہ کوئی ایسی بڑی بات نہیں بلکہ اس کے اوپر اکڑ کر رہنا یہ نقصان دہ ہے ورنہ سچے دل سے اگر انسان اللہ کی طرف رجوع کریں تو منزل مل سکتی ہے تو سب سے پہلے قرآن پاک سے راہنمائی حاصل کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے کیا ارشاد فرمایا دیکھیں۔ حضرت لقمان رحمتہ اللہ سے ان کے بیٹے نے پوچھا کون سی فضیلت بہتر ہے جواب بھی لاجواب ضرور پڑھیں لقمان دانشمند اور حکیم تھے اور اول حکمت جواب دیکھیں کتاب میں۔ جب حضرت موسیٰ علیہ السلام کو جاگ آئی تو اللہ رب العزت نے بہت زیادہ پیارا جملہ ارشاد فرمایا ضرور ملاحظہ فرمائیں ایک راہب کو مسلمان نے قتل کرنے کی نیت سے جانا اور چھرا ساتھ ساتھ لے کر راھب کو اس چھرے کا معلوم ہونا یہ کیسے
تفصیل سے پھر آگے بہت زبردست واقعہ ضرورپڑھیں ایک شخص نے حور دیکھی اور نکاح کا پیغام دیا اور نکاح کی شرط منظور کر کے ساتھ ایک اور شرط لگائی وہ شرط کیا تھی آپ بھی حور کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں اگر اس شرط کو پورا کر لیں تو یہ ممکن ہے حضرت شبلی رحمتہ اللہ علیہ کی نصیحت کہ جس سے انہوں نے نصیحت حاصل کی ہے ابن جوزی رحمتہ اللہ علیہ واقعہ نقل کیا دیکھیں وھب رحمتہ اللہ نے بیان کیا ہے کہ ایمان برہنہ ہے اس کا لباس اور زینت راس المال کیا ہیں تفصیل سے دیکھیں۔ اللہ تعالیٰ کے کس حکم سے قوت اور نشاط میں اضافہ ہوتاہے ایک نیک بخش عورت تھی اس کا خاوند سنیارے کا پیشہ کرتا تھا اس کا عبرتناک واقعہ دیکھیں جس میں کیا سبق ملتا ہے حدیث میں ہے جب کوئی زنا کرتا ہے یا شراب پیتا ہے تو خدا اس سے ایمان کو ایسے کھینچ لیتا ہے جیسے اپنے سر سے کُرتا کھینچ پھینکتا ہے حدیث میں کوئی مسلمان عورت سے زنا کرے گا خدا اس کے اوپر قبر میں تین لاکھ دروازے دوزخ کے کھول دے گا جن میں سے سانپ بچھو اور آگ کے شعلے نکل نکل کر اس پر آئیں گے اور قیامت تک یونہی اس پر عذاب ہوتا رہے گا اگر عادت بد کسی بھائی مسلمان میں تو یکدم اس کو منع نہ کرو اور نہ طعنہ نہ دو بلکہ حکمت بصیرت سے سمجھائو جیسا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سمجھایا ہے وہ کیسے دیکھیںکتاب میں ہر چیز کا کوئی سدباب ہوتا ہے جنس اور اس کی طرف راغب کرنے والی چیزیں یعنی تمام خواہشات کو روکنے کا بہترین عمل ضرور پڑھیں اور عمل کریں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کس چیز پر زور دیا تفصیل کے ساتھ پڑھیں حیاء ہر چیز میں باعث زینت ہے کون سی دو خصلتوں کو اللہ تعالیٰ نے پسند فرمایا ہے ضرور دیکھیں۔
کونسی چیز جنت کے قریب اور دوسری چیز جہنم کے قریب کر دیتی ہے قارئین کیا آپ کو پتہ ہے سب سے پہلی چیز جو امت سے اٹھائی جائیں گی وہ دیکھیں انبیاء علیہم السلام کی پانچ عادات جو متفق تھی وہ پڑھیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مجھے پانچ ایسی چیزوں سے نوازا گیا ہے جو مجھ سے قبل کسی نبی کو نہیں نوازا گیا وہ کیا ہیں دیکھیں تقسیم کے سلسلہ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاکیزہ طریقے تفصیل کے ساتھ پڑھیں غسل، غسل جنابت اور اس کی تفصیل غسل کے سنن مستجاب و آداب مومنون پر غسل مستحب اور مندوب ہے نیز غسل کے مکروہات اور خلاف ادب امور کا بیان ضرور پڑھیں۔ ایک بہت دلچسپ تحریر جس میں ازدواجی زندگی کامیاب بنانے کی ترکیب اور مزید راہنمائی نیز چوڑیاں اور کڑے کس چیز کو ظاہر کرتے ہیں گلے کے زیور یا زیب وغیرہ ناک کی نتھ، کان کے زیور، کانٹے بالیں آوبزے ٹوپس وغیرہ یہ سامان کس چیز کو ظاہر کرتا ہے بہت لاجواب تحریر ملاحظہ فرمائیں جنسی زندگی کے بارے ایک مصنف اور مفکر مارگریٹ میڈ کا تحقیقی مضمون کیا اسلامی تعلیمات یہی ہے آپ فیصلہ کریں جنس معاملات نو عمروں کے ساتھ رویہ کی جنس سوچ اور صحت کے تقاضے ملاحظہ فرمائیں۔ بسا اوقات جنسی بعض غلط فہمیوں کا ازالہ کس طرح کریں تفصیل کے ساتھ دیکھیں خوشگوار زندگی پرمسرت بھرپور ہم آہنگی پیدا کرنا کوئی مشکل نہیں بلکہ آپ کے بس میں طریقہ ہم بتاتے ہیں آئیے دیکھیں بچوں کی درست تربیت مالی معاملات آپ کا کمرہ شب خوابی، دماغ جب خوشی کا اظہار کرتا ہے تو کیا مانگتا ہے آپ کیا کریں دیکھیں موسم بہار کے امراض اور اس کا علاج اکثر لڑکی اور لڑکا شادی کے بعد موٹے ہو جاتے ہیں دیکھیں تفصیل سے وجہ کیا ہے یہ فائدہ مند ہے یا کہ نقصان دہ ہے ذہنی دبائو کے دوران آپ کو ان تین چیزوں کا فیصلہ کرنا ہو گا وہ تین چیزیں کونسی ہیں دیکھیں جوڑوں کا درد سعال، فالج کی کئی قسمیں ہیں ان بہت کا علاج تفصیل کے ساتھ بہت لاجواب آزمودہ نسخہ جات سے فائدہ اٹھائیں مسواک اور جراثیم کیا مسواک سے جراثیم بڑھتے ہیں یا ختم ہوتے ہیں تو ٹوتھ پیسٹ سے جراثیم بڑھتے ہیں تفصیل سے دیکھیں اور فیصلہ آپ خود کریں جنس زندگی اور جدید نظریات کو دیکھیں تفصیل سے ایک بندے کا غصہ میں جنسی تحریر پر لانے پر لیکن سمجھانے پر وہ سمجھ گیا بلکہ اصرار کیا ایسی تحریروں سے واقفیت ہونا ضروری ہے تحریر کیا لایا کس طرح سمجھایا دیکھیں تفصیل سے پڑھیں دو پریشان نوجوانوں کے بارے جنہوں نے اپنی زندگی کو تباہ و برباد کر دیا دیکھیں تفصیل سے جنس بے راہ روی میں چار عناصر کا دخل ہے اگر ان کی طرف توجہ ہو تو نقصانات سے بچ جاتے ہیں اگر توجہ نہیں خسارہ ہی خسارہ ہے
دیکھیں تفصیل سے ایک بندے کو بیوی اور گھر والے افراد کی اہمیت کا احساس ہو گیا تو کب ہوا کیسے ہوا اور اس کے فوائد ملاحظہ فرمائیں خواتین کیلئے خوشخبری چوبیس گھنٹے میں ایک دو وقت ایسے ہوتے ہیں عورت اپنے خاوند کے ذہن میں نیکی کا بیج بو سکتی ہے دیکھیں کتاب میں روز اول میاں بیوی میں اختلاف چلا آ رہا ہے ان کا تدارک کریں پچاس شکایتیں یہ ہیں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین کیلئے ایسا گرُجس کی وجہ سے سسرالی الجھنیں بالکل ختم ہو جاتی ہیں سسرالیوں کو کیا کرنا چاہیے دیکھیں تفصیل سے کتاب میں اور اپنے مسائل کو ختم کریں شادی کو گھن لگنے سے بچائیے ازدواجی گھٹن کیا ہے آپ ایک خوبصورت شام کو کیسے گزار سکتے ہیں دیکھیں نامردی موجودہ دور میں بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ایک خوفناک سچا واقعہ اور کافی نوعمر بچوں کے خطوط جنہوں نے وقت سے پہلے برباد کر کے شادی سے گھبرائے نظر آتے ہیں ضرور پڑھیں اس کرب اور مصیبت سے بچنے کے لیے مفید مشورے اور علاج گرمی کیلئے سردی کیلئے سرعت انزال کیلئے جنسی کمزوری کیلئے جنسی میلان اور غذاء، جنسی و عصبی بیماریاں نسخہ مردانگی ملاحظہ فرمائیں نوجوانوں کے مخصوص امراض، ذکاوت حس جنسی حفظان صحت کے بارے مفید معلومات اور مشورہ حاصل کریں تناسلی امراض تمام جنسی مسائل میں زریں اصول بدخوابی، کثرت بدخوابی کا تدارک کے چند پہلو دن کے وقت انزال اور اس کا علاج عضو تناسل کے بارے میں مفید باتیں اور علاج جنسی توانائی کے چند مفید غذائیں۔ طبیاعضاء کمزور، غیر طبی بیماریاں، معدہ اور جگر کمزور بد ہضمی کا شکار اعضائے رئیسہکمزور بڑھایا جلد نسیان پیدا ہو جاتا ہے بال کمزور خون خشک پھیپھڑوں کو نقصان، چربی گردوں ڈھل جاتی ہے یہ آپ کی کس غلطی وجہ سے آپ کو لاحق ہو سکتی ہے دیکھیں جنسی دور کا آغاز کیسے شروع ہوتا ہے دیکھیں تفصیل سے، اسباب علامات، علاج جسم پر اثرات حلق کے مریضوں کو چند ہدایات اس کا علاج نہایت ہی فائدہ مند اور لاجواب آزمودہ مجرب نسخہ حاضر خدمت ہے اس کو بنا کر استعمال کریں اور اس موذی مرض سے نجات حاصل کر کے سکون کی زندگی بسر کریں نسخہ اور طریقہ استعمال َدیکھیں۔ احتلام اور جریان نے اگر تنگ کیا ہوا ہے تو ہمارے ہوتے آپ کو ٹینشن نہیں لینی چاہیے تو آئیے نسخہ اکسیر جس کو اگر شاہی نسخہ کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا تو دیر کس بات کی عمل کر کے سکون حاصل کریں دیکھیں میرے انمول مجربات مقوی بھاہ آزمودہ مقوی دماغ آزمودہ ہے وہ حضرات جو بہت پریشان ہیں ان کے لئے ایک خاص الخاص چیز اکسیری طلاء پر مایوس مریض کیلئے نسخہ دیکھیں۔انسانوں کی طبیعتوں کے مختلف کی بنا موسم کا کافی لحاظ رکھنا چاہیے مثال کے طور پر گرم والے کو گرم نسخہ اگر موسم گرمی میں دے دیا گیا تو نقصان لازمی ہے اس لیے آپ کیلئے پوری زندگی کے تجربات صدیوں قبل مجربات دے رہا ہوں قدر کریں موسم سرما کے نایاب تحفے جو کہ سو فیصد کامیاب تجربہ شدہ جوانی کو قائم رکھنے والی چیز ہے محبوب عجیب الرشد مقوی باہ معجون مقوی باہ و مغلظ منی، سوزاک اسباب، شکایات، مزاحمت، علامات گارنٹی شدہ علاج ملاحظہ فرمائیں امراض مخصوص مردانگی کیلئے شنگرف کشتہ قوت باہ کے متلاشیوں کیلئے جادو اثر دواء تو پھر دیر کس بات کی ابھی دیکھیں اور بنائیں لذت بھری خوشحالی میں زندگی گزارئیے امراض خبیثہ ماریہ کو چند ماہ ہوئے شادی کو اچانک طلاق ہو گئی کیوں ماریہ پر کیا گزری اور انکار کی وجہ سے اس مرض خبیثہ کی وجہ سے دیکھئے تفصیل سے تدارک کس طرح کریں اس کے لیے ہم آپ کی راہنمائی کرتے ہیں صرف اور صرف مخلوق خدا کی محبت کی بنا پر آپ پریشان نہ ہوں اس کتاب کو اٹھائیے اپنے مرض کا انتخاب کر کے علاج حاصل کریں انشاء اللہ اللہ سے مایوس نہیں ہونا چاہیے بشرطیکہ سچی طلب کے ساتھ اکیلے سچی توبہ کے ساتھ اللہ تعالیٰ مدد کرتا ہے اللہ تعالیٰ ہمیں اپنا بندہ صحیح بنا دیں۔
٭٭٭٭٭



مزید کتب