Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

ہائی بلڈپریشرکا سائنسی اور روحانی علاج

بلڈپریشر ہمارے زمانے کی ایک عام اور مہلک بیماری ہے مگر یہ بات نہیں کہ ہم بلڈ پریشر پر قابو نہ پا سکیں طبی تحقیق نے یہ بات واضح کر دی ہے بے چینی اور خوف کی بنا پر جسمانی خلیوں میں حضرت پہنچ سکتی ہے دماغ اور جسم کو الگ الگ کرنے کی کوشش اس دور میں کامیاب نہیں ہو سکتی جسم اور دماغ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ مل کر ہی کام کر سکتے ہیں چنانچہ دماغ کی تھکن اور ماندگی سے جسم اور جسمانی تھکن سے دماغ لازمی طور متاثر ہوتا ہے اسی کے ساتھ جذباتی تصادم کا بھی جسمانی فعال اور سرگرمیوں پر گہرا اثر پڑتا ہے جذباتی ہیجان دوران خون میں داخل ہو جاتا ہے تو اس کا نکلنا ممکن نہیں ہوتا اس صورت میں آدمی شدید قسم کے بلڈپریشر میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ اس بلڈپریشر کے بارے میں ہم ان کو مکمل وضاحت تفصیل آزمودہ تجربات نسخہ جات کی شکل میں بطور علاج اور روحانی علاج کا بتاتے ہیں اگر آپ اس مرض میں مبتلا ہیں تو اس کتاب کو اٹھائیے اور علاج کر کے زندگی خوشحال گزارے۔ بلڈپریشر کیا ہے یہ کیوں ہوتا ہے اس کی علامات اور پیچیدگیاں دل اور رگیں دماغ اور آنکھوں کو شدید نقصان تو تفصیل سے ملاحظہ فرمائیں خون کا عمومی دبائو کیا ہے اس کی وجوہات اور صحت کیلئے مضر ہے ملاحظہ فرمائیں اس مرض میں احتیاط کی جائے فشار الام شریانوں کی طلب خون کا گاڑھا بننا مرض علامات مرض دیکھیں جدید تحقیق کے مطابق ذہنی دبائو اعصابی دبائو کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو دیکھیں ایک زبردست آزمودہ نسخہ جات کے ساتھ کتاب میں نیند کم آتی ہے باتیں آتی جنون دیوانگی پاگل پن کو دور کرنا چاہیے تو نسخہ لاجواب پڑھیں۔ اگر بے خوابی کا شکار یا بلڈپریشر ہائی رہتا ہے اور طبیعت میں سکون لانا چاہیے تو دیکھیں کتاب میں ص۴۸ دور جدید کی بیماری بلڈپریشر اور ہائی بلڈپریشر تشخیصی علامات موروثی مانع حمل ادویات موٹاپا ڈپریشن خون میں کولیسٹرول کا بڑھ جانا ان کی تفصیل کتاب میں علاج کے ساتھ دیکھیں۔
موروثی علامات ہونے کی وجہ سے یہ مرض بچوں میں منتقل ہو سکتا ہے لیکن بروقت تشخیص پر پوری زندگی بچے کو اس مہلک مرض سے آپ بچا سکتے ہیں تفصیل کتاب میں میرا آزمایا ہوا نسخہ جس سے مریض مطب میں آ کر الحمدللہ شفاء پاتے ہیں ہائی بلڈ پریشر سے بھی علاج و اسباب و علامات کی تفصیل اور نسخہ درج ہے استعمال کریں دعا دیں۔ کیا آپ فشار الام جیسی بیماری سے بچنا چاہتے ہیں تو آپ کی نبض کی حالت یہ ہے تو ناک سے خون سر میں درد کا احساس بد مزاجی اس طرح کی علامات جو آپ کیلئے علم میں لانا ضروری ہے پڑھیے ص ۹۴پر غذائیں بھی اس مرض میں کافی کام کرتی ہیں ان کی تفصیل ملاحظہ فرمائیں اگر آپ اس موذی مرض سے بچنا چاہتے ہیں تو پریشان نہ ہوں نو اصول لکھ دیے ہیں عمل کریں اور نجات حاصل کریں ملاحظہ فرمائیں۔
خواتین اور مردوں میں امراض قلب سے بچائو کی تدابیر اور کھانے میں چکنائی کے بارے کئی صفحات کو تفصیل سے پڑھیے انجائنا اور ہارٹ اٹیک کے عوامل اور ذوق اگر آپ کے علم میں ہیں تو ضرور مطالعہ کریں وٹامن بی اور وٹامن سی بھی اس مرض میں ضرورت ہوتی ہے ملاحظہ فرمائیں سگریٹ نوشی سے کیوں پرہیز ہے اگر آپ اس مرض میں مبتلا ہیں تو جلدی مطالعہ کریں ورنہ اس کے نقصانات یہ ہیں گردے فیل ہو جاتے ہیں بینائی کو نقصان ہوتا ہے اسی طرح کی کئی علامات ملاحظہ فرمائیں اس کو کم سے کم کریں ہم اس کیلئے سادہ سا علاج بتاتے ہیں آپ پریشان ہو ملاحظہ فرمائیں جدید انکشافات جس کی وجہ سے آپ صحت مند رہ سکتے ہیں ضرور دیکھیں۔ بلڈپریشر کا علاج آسان اور سستے اور فطری طریقوں سے علاج کیا جا سکتا ہے کولیسٹرول کیا ہے اس سے آپ بچ سکتے ہیں اس کی سطح کیا ہونی چاہیے وہ سب کچھ جو آپ چاہتے ہیں ملاحظہ فرمائیں اس سے بچنے کا آسان طریقہ بتاتے ہیں جس کو قارئین پڑھ کر واقعتاً دعا دینے کے بغیر کوئی چارہ نہ ہو گا۔ امراض قلب کی تفصیل اسی کتاب میں وعدے کے مطابق روحانی علاج تمام مشکلات کا حل مایوس بلڈپریشر شوگر میں کوئی مبتلا ہو تو اس کے لاجواب وظیفہ جو کہ تحریر شدہ ہے اس کے ساتھ دوسرے وظائف سب کی تفصیل ملاحظہ فرمائیں کتاب میں۔ 



مزید کتب