Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

طب نبویؐ ہیئر آئل

بیوی شوہر کے سامنے بھی پردہ کرتی تھی مرد گھر میں سر ننگا نہیں کرتا تھا حیرت کی بات یہ دونوں باتیں بالکل درست ہیں کیونکہ جب بالوں کا حسن ماند پڑجائے سر کی کھیتی ویران ہوجائے اور سر گنجا اور بالکل ننگا ہوجائے تو پھر یہ بات کیسے درست نہ ہوگی کہ بیوی شوہر کے سامنے بھی پردہ کرتی تھی اور مرد گھر میں سر ننگا نہیں کرتا تھا۔
موجودہ دور میں سر کے بالوں کا مسئلہ دراصل تیل نہ لگانا بلکہ اس کی جگہ کیمیکل لگانا جن میں مصنوعی خوشبو اور مصنوعی کیمیکل ملے ہوئے ہوتے ہیں وہ سر کی جلد کو متورم اور متاثر کرتےہیں۔ یوں بال اکھڑنا، جھڑنا اور ٹوٹنا شروع ہوجاتے ہیں۔ ٹینشن مایوسی پریشانی اور گھریلو یا دفتری کاروباری مشکلات نے بھی بالوں کو بہت زیادہ متاثر کیا ہے اور سر کا حسن آہستہ آہستہ جھڑنا شروع ہوگیا۔ پھر ظلم یہ کہ ان بالوں کو لگانے کیلئے مصنوعی اجزاء اور کیمیکل ملے ہوتے ہیں۔ عارضی خوشبو کا سہارا لیا گیا جن کے دل فریب اشتہار اور سائن بورڈ دیوانہ کردیتے ہیں۔ان تمام باتوں کو سامنے رکھتے ہوئے ہم بھی پندرہ صدیاں پیچھے لوٹے اور چوکھٹ نبوی ؐ کی تلاش میں مارے مارے پھرے حتیٰ کہ طب نبوی ؐ کے پھول چنے اور طب نبویؐ کی پرتاثیر ادویات سے استفادہ کیا تو حیرت کے عجیب وغریب دروازے کھلے۔ قارئین! آپ حیران ہوں گے کہ سائنس کی اعلیٰ ترقی کے باوجود ہم پھر بھی طب نبویؐ کے محتاج ہیں آخر کیوں نہ ہوں کہ ازل سے ابد تک کے تمام مسائل کا حل ہے بھی طب نبویؐ میں اور کسی چیز میں نہیں۔ ایک صاحب کو ٹائیفائیڈ ہوا علاج معالجہ خوب ہوا تندرست ہوگئے کچھ عرصے بعد محسوس ہوا کہ سر کے بال آہستہ آہستہ جھڑرہے ہیں۔ صبح سوکر اٹھتے تو تکیہ بالوں سے بھرا ہوا ہوتا تھا۔ پہلے تو توجہ نہ کی لیکن جب مرض بڑھا تو ادھر ادھر مشورہ شروع کیا پھر کچھ شیمپو استعمال کیے۔ بدل بدل کر کئی شیمپو استعمال ہوئے لیکن فائدہ نہ ہوا پھر تیل اور بالوں کے مختلف ٹانک آزمائے فائدہ نہ ہوا اس طب نبویؐ سے استفادہ کا مشورہ دیا اور طب نبویؐ ہیئر آئل استعمال کرنیکا مشورہ دیا تویقینی حل اور آزمودہ تاثیر نے انہیں متاثر کیا اور مریض تندرست ہوگیا۔
مریضہ بالکل تندرست ہوگئی: اسی طرح ایک صاحب زلفیں بڑھانے کے متمنی تھے بال بڑھتے ہیں تھے۔ انہیں بھی تیل استعمال کرنے کا مشورہ دیا ناقابل یقین نفع ہوا۔ میرے خیال میں اس میں بوتل کی خوبصورتی ظاہری لیبل یا پرکشش خوشبو وغیرہ کا ہاتھ نہیں بلکہ اصل میں وہ طب نبویؐ کی جڑی بوٹیوں کا کمال ہے جس نے یہ فوائد انہیں دئیے۔ ایک خاتون عرصہ دراز بیرون ملک میں رہیں شاید ٹینشن یا غذائی کمی یا پھر کوئی اور وجہ ان کے بال ٹوٹنے لگے اور گرنے لگے سر خشکی سے بھر گیا۔ایک دفعہ کنگھی کرنے سے ڈھیروں بال ایسے جھڑتے جیسے خزاں میں پتے جھڑتے ہیں۔ کسی نے کہا کہ سر کے سارے بال منڈوا کر استرا پھرا دیں وہ نیک خاتون ایسا کرنے پر مجبور ہوگئی لیکن طب نبویؐ نے ایسا کرنے سے روک دیا اور الحمدللہ مریضہ بالکل تندرست ہوگئی۔
کچھ لوگ سر کے بالوں کے چھوٹا ہونے پر پریشان ہیں اور چاہتے ہیں کہ وہ بڑھ جائیں اور بال بڑے ہوجائیں انہیں جب تسلی سے استعمال کرایا تو بہت نفع ہوا حتیٰ کہ بالوں کی وجہ سے بعض گھرانوں کی شادی کا مسئلہ ہوا اور انہیں مختلف مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ انہیں یہ تیل نہایت مفید اور کارگر ہوا۔ قارئین! یہ تیل صرف مایوس اور ناامید لوگوں کیلئے، سر کی خشکی کیلئے قبل از وقت بال سفید ہونے کیلئے، بال دوشاخے اور ٹوٹ رہے ہوں، سر میں مسلسل درد اور ٹینشن کی وجہ سے پریشانی، بال اتنے جھڑیں کہ سرگنجا ہوگیا ہو۔ سر چکرانے وغیرہ کیلئے بہت مفید ہے۔ نگاہ تیز ہوتی ہے۔ طبیعت پرسکون ہو اور راحت ہوتی ہے۔ اگر اس کا مسلسل استعمال کیا جائے تو فالج، برین ہمریج اور ٹینشن سے مکمل نجات ہوتی ہے۔ حافظہ لاجواب، بھول جانے کا مرض ختم، بچوں کو اگر سر پر مسلسل لگایا جائے تو بچوں کی نگاہ طاقت ور اور بال ملائم اور بہترین ہوتے ہیں۔ بھولنے کی عادت ختم ہوتی ہے۔
ایک لاجواب فائدہ: طب نبویؐ ہیئر آئل جلدی بیماریوں اور الرجی کیلئے نہایت لاجواب ہے۔ پھوڑے پھنسیوں خارش پرانی سے پرانی حتیٰ کہ گھر بھر اس میں مبتلا ہو، داد، ایگزیما اور الرجی وغیرہ کیلئے نہایت تجربہ شدہ ہے رات سوتے وقت پورے جسم پرلگائیں مرض زیادہ ہوتو صبح شام لگائیں۔
ترکیب استعمال: سر کے بالوں میں ہلکا ہلکا انگلی سے مساج کریں روزانہ ایسا کریں طب نبویؐ ہیئر آئل کے سائیڈ ایفیکٹ نہیں چھوٹے بڑے سب استعمال کرسکتے ہیں۔