Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

قد دراز کورس

چھوٹے قد والے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں پریشان نہ ہوں‘ آپ بھی اپنے قد میں مناسب حد تک اضافہ کرسکتے ہیں۔ کیونکہ چھوٹا قد انسان کو احساس کمتری کا شکار بنادیتا ہے اگر آپ کا قد چھوٹا ہے تو جان لیں کہ آپ کے بدن کو وہ غذائی اجزاء نہیں مل رہے جو آپ کے قد میں اضافہ کرنے کیلئے ضروری ہیں۔اگر کسی وجہ سے آپ کا قدیکدم بڑھتے بڑھتے رک گیا ہو‘ ہڈیاں کمزور ہوگئی ہوں جسم میں معدنیات کی کمی ہو‘ کیلشیم کی کمی ہو تو گھبرائیں نہیں…!!! ’’قد دراز کورس‘‘ آپ کی امیدوں کو نئی زندگی دے گا۔چھوٹا قد انسان کی شخصیت کو ادھورا رکھتا ہے۔ وہ نوجوان لڑکے یا لڑکیاں جواپنے چھوٹے قد کی وجہ سے ہروقت پریشان ہوں ان کیلئے ’’قد دراز کورس‘‘ ایسا مؤثر کورس ہے جو ان کی پریشانی کا مکمل علاج ہے۔ ’’قد دراز کورس‘‘ قد کو لمبا کرکے پروقار‘ جاذب نظر شخصیت کا مالک بنا کر احساس کمتری سے بچاتا ہے۔ ’’قد دراز کورس‘‘ خالص بے ضرر جڑی بوٹیوں کاوہ بہترین مرکب ہے جو بدن کووہ تمام وٹامنز مہیا کرتا ہے جو قد بڑھانے میں معاون ہوتے ہیں۔ ’’قد دراز کورس‘‘ بدن کی نشوونما کرتا ہے۔ کیلشیم اور آئرن کی کمی کو پورا کرتا ہے۔ یہ کورس ہڈیوں کو مضبوطی اور عضلات کی ساخت کو برقرار رکھتا ہے۔ ’’قد دراز کورس‘‘ کے چند ماہ کے استعمال سے گروتھ ہارمونز میں اضافہ ہوجاتا ہے اور ایک حد تک قد بڑھنا شروع ہوجاتا ہے۔پچیس سال تک کے ایسے نوجوان لڑکے یا لڑکیاں جن کی شادی صرف قد چھوٹا ہونے کی وجہ سے رکی ہوئی تھی ’’قد دراز کورس‘‘ کے چند ماہ کے استعمال سے ان کا خاطر خواہ قد بڑھ گیا اور شادی کا مسئلہ حل ہوگیا۔