Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

طبی مشورہ(نسخہ اصفہانی)


(۱)دھنیہ اور سونف ہم وزن لے کر صاف کرکے محفوظ رکھیں اور دن میں اس مرکب سے تقریباً ایک چھوٹا چمچ منہ میں ڈال کر پان کی طرح چباتے رہیں اور چوستے رہیں۔ ایسا پورے دن میں کم از کم ۴مرتبہ اور زیادہ سے زیادہ چھ یا آٹھ بار کرسکتے ہیں۔ (۲) دانہ الائچی کلاں، دانہ الائچی خورد، ملٹھی، سونف، کباب چینی، اجوائن، سہاگہ ہر ایک ہم وزن لے کر پیس لیں آدھا چمچ چھوٹا دن میں تین یا چار بار کھانے سے قبل یا بعد استعمال کریں۔ تو قارئین نسخہ کے دونوں اجزاء آپ کے سپرد ہیں دونوں اکٹھے استعمال کرنے پڑیں گے۔ ایک اور نکتہ اس ضمن میں عرض کرتا چلوں کہ یہ نسخہ امراض قلب کے لئے بھی تریاق ہے۔