Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

میرج ہال میںملا عجیب نسخہ

ماہنامہ عبقری - اگست 2013

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ تعالیٰ عبقر ی کو اسی طرح دن دگنی اور رات چوگنی ترقی دے اور اس کے ذریعے تمام امت مسلمہ کی اصلاح فرمائے۔ محترم حکیم صاحب! جب آپ گجرات بشیر میرج ہال تشریف لائے تھے تو آپ نے ایک نسخہ سونڈھ‘ ریوند چینی اور میٹھا سوڈا کا بتا یا تھا کہ انہیں ہم وزن لیکر آدھا چائے کا چمچ دن میں تین سے چارمرتبہ عناب، سونف اور پودینہ کے پانی سے لیں۔یعنی عناب 41 دانے‘ ایک چمچ سونف اور دوچمچ پودینہ ایک کلو گرم پانی میں رات کو بھگو کر صبح نتھار کر استعمال کریں۔ میں نے خود بھی استعمال کیا جس سے مجھے بہت فائدہ ہوا۔ میں نے دوسرے لوگوں کو بھی دیا تو انہیں اس دوائی سے بہت زیادہ فائدہ ہوا ہے۔ میری کزن کے بچوں کی تمام ڈاکٹری دوائیاں چھوٹ گئی ہیں۔ مجھے اس بات پر بہت حیرت ہے۔
ہر مشکل کے حل کیلئے آزمایا وظیفہ
یہ عمل جتنی بڑی مشکل کیوں نہ ہو جتنے یقین اور اللہ تعالیٰ پر اعتقاد کے ساتھ پڑھا جائے تو جلدی اثر کرتی ہے اور عمل یہ ہے جتنا پڑھا جائے بہتر ہے۔ فَسَھِّلْ یَااِلٰھِیْ کُلَّ صَعْبٍ بِحُرْمَۃِ سَیِّدِالْاَبْرَارِ سَھِّلْ میں نے خود آزمایا ہوا ہے۔ مجھے جب بھی کوئی مشکل پڑی ہے تو میں نے اس عمل مبارکہ کو اپنے ورد میں رکھا ہے اور اس یقین کےساتھ پڑھا ہے اے اللہ بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے۔ (ذکیہ فضل کریم)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 928 reviews.