Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

چمکتی‘ دمکتی اور روشنی جیسی روشن جلد پائیں

ماہنامہ عبقری - نومبر 2015ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!اللہ کریم آپ کو‘ عبقری کی پوری ٹیم کو زندگی‘ تندرستی اور دین کی نعمت سے مالامال کرے۔ آمین ثم آمین۔میرا ایک آزمودہ ٹوٹکہ ہے جو میں قارئین عبقری کی خدمت میں پیش کررہی ہوں:۔
جن خواتین کا رنگ مانند رہتا ہے‘ یہ ٹوٹکہ میری نانی جان بناتی تھیں‘ بچپن ہی سے ہمیں ملتی تھیں۔ آپ یقین کریں کسی بھی بیوٹی پارلر کی آج تک ضرورت نہیںپڑی۔ ھوالشافی: ایک چمچ ملائی‘ دو چمچ سوکھا آٹا‘ ایک لیموں‘ان چیزوں میں تھوڑا سا دودھ ڈال کر مکسچر بنائیں اور جب بھی فارغ ہوں تھوڑا سا ہاتھ پر رکھیں اور چہرے‘ بازو‘ پاؤں پر ملتی جائیں اور ہلکا خشک ہونے پر رگڑ دیں۔ گندگی‘ میل ساری نکل جائے گی۔ بعد میں کسی صابن سے دھونے کی بھی ضرورت نہیں۔ حسب معمول جب بھی ہاتھ دھوتے ہیں تب ہی دھوئیں اور چمکتی‘ دمکتی اور روشنی جیسی خوبصورت جلد پائیں۔ (فلک امجد‘ بورے والا)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 204 reviews.