Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

بزرگ نے عمل عطا کیا‘ ہر مراد بَر آئی

ماہنامہ عبقری - ستمبر 2017ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں قارئین عبقری کیلئے اپنا آزمودہ عمل بھیج رہی ہوں۔ قارئین نوٹ فرمالیں! یہ نفل مجھے ایک بزرگ نے عطا فرمائے تھے‘ جب بھی کوئی مشکل پیش آئے‘ دو، دو کرکے کل دس رکعات نماز نفل صلوٰۃ الحاجت پڑھیں۔ ہر دو نوافل کے بعد واللہ المستعان کی ایک تسبیح پوری پڑھیں۔ جب اس ترتیب سے دس رکعات نماز نفل پورے کرلیں تو پھر عاجزی سے دعا مانگیں‘ ان شاء اللہ ایک بار میں ہی مراد بَر آتی ہے۔ میرا تو بارہاکا آزمودہ ہے۔کوئی حاجت ہو‘ کوئی مشکل آن پڑے‘ بس یہ عمل مکمل کیا اور مسئلہ حل۔    (عالیہ ظہور)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 074 reviews.