Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

گرمی فوراً! دور! میرا آزمودہ شربت

ماہنامہ عبقری - اگست 2019ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ماہنامہ عبقری بہت زبردست ہے‘ عبقری دواخانہ کی ستر شفائیں استعمال کرتی ہوں بہت اچھی ہے‘ میں جب بھی استعمال کرتی ہوں جسمانی تھکن دور ہوجاتی ہے۔ میرے پاس عبقری قارئین کیلئے گرمی دور کرنے کا ایک شربت ہے۔حبس اور گرمی میں لاجواب ہے۔ ھوالشافی: ایک چمچ اسپغول کا چھلکا (تھوڑی دیر کیلئے ایک کپ پانی میں بھگودیں) ایک چمچ تخم بالنگو‘ دو سے تین ڈلی گُڑ (کوٹ لیں جلد مکس ہوجائےگا)تخم بالنگو اور اسپغول ڈالیں اچھی طرح مکس کریں‘ برف ڈال کر پیش کریں‘ گرمیوں میں ہم بنا کر پیتے ہیں پیاس بھی نہیں لگتی اور گرمی بھی محسوس نہیں ہوئی۔ (خالدہ پروین‘ حیدرآباد)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 834 reviews.