Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

معالج اور مریضوں کے تجربات

زیربحث کتاب دراصل مریضوں کے اور معالج کے تجربات کا بیش قیمت مجموعہ ہے آج جس کے پاس ایک نسخہ ہے وہ اسے اپنے گناہوں کی طرح چھپاتا ہے لیکن یہ تمام واقعات تجربات اور مشاہدات سے بھرے ہوئے ہیں۔ اگر آپ کے پڑھنے سے یا خود آزمانے سے کسی ایک مریض کو فائدہ ہوگیا توفقیرکی آخرت کا انشاء اللہ سرمایہ ہوگا۔ اس طرح اس کتاب میں معالجین کیلئے بھی سبق اور توجہ طلب امور ہیں جنہیں پڑھ کر معالجین حضرات اپنے مریضوں کا بہتر سے بہتر علاج کرسکتے ہیں۔ امید ہے قارئین کو یہ کتاب پسند آئے گی اور تعداد مریضوںکیلئے شفا کا ذریعہ بنے گی۔آج ہی اپنی کاپی بک کروائیں۔



مزید کتب