Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

ضدی بیماریوں کے 700 آسان ٹوٹکے

باقاعدہ علاج معالجہ قبل از مسیح سے چل رہا ہے۔ بڑے بڑے حکماء کے نسخہ جات آج بھی استعمال کئے جاتے ہیں۔ ہمارے ملک میں بیماریوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ صحت کا مسئلہ بھی پیچیدہ ہوتا جارہا ہے۔ علاج اتنا مہنگا ہوگیا ہے کہ غریب اور درمیانہ طبقے کے بس میں نہیں رہا۔ ہسپتال میں جو حالات ہیں وہ کسی طرح بھی قابل رشک نہیں ہیں۔ ایسی صورت میں صحت کے مسئلے کا صحیح اور مکمل حل صرف یہ ہے کہ لوگوں میں شعور صحت پیدا کیا جائے اور ان کو صحیح طرز زندگی اختیار کرنے پر راغب کیا جائے تاکہ بیماریاں کم سے کم ہوں اور دوا و علاج کی ضرورت پیش نہ آئے۔ نیز علاج میں بھی فطری طریقوں اور نباتی دوائوں کو زیادہ اپنایا جائے۔ عبقری کے اندر طبی سوالات و جوابات پر مشتمل سلسلہ شروع کیا گیا جسے بہت پسند کیا گیا۔ لوگوں کو گھر بیٹھے ان کی بیماریوں کا علاج تجویز کیا گیا۔ اب ان تمام طبی مشوروں کو یکجا کردیا گیا ہے اور تقریباً تمام امراض کو ہی موضوع بنایا گیا ہے اور ان کا حل دیا گیا ہے۔ امید ہے یہ کتاب مخلوق خدا کیلئے شفاء کا ذریعہ بنے کیونکہ یہ کتاب ایسے آسان 700طبی مشوروںجو عبقری کے لاکھوں قارئین نے بار بار آزمائے، لاعلاج بیماریوں سے نجات پائی اور دل سے دعائیں دیں پر مشتمل ہے ۔ دکھی انسانیت کیلئے آپ کی خدمت میں پیش ہیں پڑھیں اور اس سے فائدہ اٹھائیں ۔اس کتاب  میں آپ پائیں گے:دماغ اور نظر کی تقویت کیلئے لاجواب نسخہ٭رات بھر نیند نہیں آتی ؟لاجواب نسخہ ٭ذہنی الجھنیں اور آسان ٹوٹکے٭گھر میں موجود اشیاء سے امراض چشم سے نجات٭پندرہ سال پرانا نزلے کا مریض اور آسان نسخہ٭دماغ اور اعصاب کی بیماریاں اور لاجواب ٹوٹکے٭نظر کی کمزوری ،آنکھوں کے نیچے سوجن،آنکھوں میں خارش آزمودہ ٹوٹکوں سے علاج٭کان میں پیپ ،سماعت کم ہو گئی ہو ،کان کے پردے میں سوراخ ہو،کان بہتے ہو تو پریشان نہ ہو ۔۔!!!کتاب میں موجود ڈھیروں آزمودہ اور شفاء بخش ٹوٹکوں سے صحت پائیں٭الرجی ہے یا نزلہ،ناک میں غدود، ناک بہتی رہتی ہے،نکسیر پھوٹ جاتی ہے،حلق میں نزلہ گرتا ہے،چھینکیں آتی ہیں، ناک کا گوشت بڑھ گیا‘ دوائیں کھا کر تنگ آگئے ہیں،زکام کھانسی اور بخار ہے تو پریشانی کس بات کی؟ ابھی کتاب اٹھائیے اور درج بالا امراض سے فوری شفاء پائیے٭گلے کی بیماریاں ،ٹانسلز،ہونٹ اور زبان پک جاتے ہو،منہ پر دانے اور نسیان،منہ کی بدبو،لیس دار لعاب،دانتوں سے خون آنا اور دانتوں کے تمام امراض کا علاج الگ الگ اور آسان نسخہ جات سے٭رنگ کالا اور سانس کا مسئلہ،دمہ کی شکایت، کالی کھانسی دل کی تیز دھڑکن ،فشار خون،ہائی بلڈ پریشر ،قبض،گیس ،پسلیوں میں درد،بھوک کی کمی، پیٹ اور معدے کے امراض، موٹاپا،ضعف جگر،جگر میں گرمی یا کاہلی؟،گردے کی پتھری،جریان،قطرے آنے کی شکایت،نوجوانوں کے لیے لاجواب نسخہ٭شوگر کا مرض٭پیشاپ کا بار بار آنا،اجابت میں خون،ماں بیٹی کے مسائل،اعصابی کھچائو،چہرے کے داغ،دھبے اور دانوں کا علاج،نسوانی حسن،گھنے اور لمبے بال،بالوں کے مسائل،مردوں کی مخصوص بیماریاں،عورتوں کی ایام کی بے قاعدگی،درد ایام،حمل کی حفاظت،میری رنگت دودھ کی مانند سفید ہو مزید عورتوں کی ہر پوشیدہ بیماری کا آسان اور آزمودہ علاج٭یہ صرف چند نایاب موتی ہیں اس کتاب میں موجود بے شمار بیماریوں کیلئے 700 نہایت لاجواب اور آزمودہ ٹوٹکے ہیں۔



مزید کتب