Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

خواتین کے مسائل اور بڑی بوڑھیوں کے ٹوٹکے

میڈیا کی کارستانی اور ماحول میں بڑھتی ہوئی بے راہ روی نے خواتین کے مسائل میں بے حد اضافہ کردیا ہے۔جب سے ہماری نئی نسل نے اپنی بڑی بوڑھیوں کے آسان و آزمودہ ٹوٹکوں کو چھوڑ کر مغرب کی تقلید شروع کی تب سے سر سے لے کر پاؤں تک ایسے ایسے جسمانی اور نفسیاتی مسائل میں مبتلا ہوگئی کہ کسی کو بتاتے ہوئے بھی ہچکچاتی ہیں اور اندر اندر وہ بیماری ان کو کھائے جاتی ہے۔ماہنامہ عبقری میں ہر ماہ ایک صفحہ ’’خواتین پوچھتی ہیں؟‘‘ صرف انہی خواتین کیلئے لگایا جاتا ہے کہ وہ اپنے مسائل بوڑھیوں کے آزمودہ ٹوٹکوں سے گھر بیٹھے آسانی سےحل کرسکیں۔عرصہ دراز سے خواتین کی شدید خواہش تھی کہ کوئی ایسی کتاب ہو جو صرف خواتین کےمسائل پر ہو۔ اس میں خواتین کے تمام مسائل پر تفصیل سے بات ہو اور ان کا آسان اور آزمودہ ایسا حل ہو جو ہر خواتین اپنے گھر میں آسانی سے کرسکے۔محترم خواتین! یہ کتاب عبقری کی طرف سے آپ کیلئے ایک لاجواب و خوبصورت تحفہ ہے جو آپ کی نسلوں کیلئے بھی’’ پیغام شفاء‘‘ ہے۔آپ کو آپ کے کسی بچے بچی یا کسی رشتہ دارکو کسی بھی قسم کا کوئی بھی مسئلہ ہے تو ابھی ’’خواتین کے مسائل اور بڑی بوڑھیوں کے ٹوٹکے‘‘ کتاب اٹھائیے اور اس مسئلہ کا آسان و آزمودہ حل ڈھونڈ نکالیے۔ اس کتاب کا ہر خاتون کیلئے پڑھنا اور ہر گھر میں ہونا بہت ضروری ہے۔چند صفحات کی جھلکیاں ملاحظہ ہوں۔٭چہرے کی چھائیاں کیسے دور کی جائیں؟٭پُرکشش جسم اور گوری رنگت٭سر کے بالوں کا مسئلہ٭چکنی جلد کیلئے ماسک٭چنبل کا آسان ترین علاج٭کچن وگھریلو مسائل کے آسان ٹوٹکے٭سردیوں میں انگلیاں کیوں سوجتی ہیں٭چہرے کے روئیں کیسے ختم ہوں؟٭خضاب سے آنکھوں میں جلن٭بال گھنے اور چمکدار٭دبلی پتلی خواتین ،چھوٹا قد اور دماغی کمزوری کیلئے آزمودہ گھریلو ٹوٹکے٭موٹاپے کا شکار خواتین کیلئے گھریلو ٹوٹکے٭دل کے امراض ٭ٹینشن،ڈیپریشن اور نفسیاتی امراض کا گھریلو علاج٭کچن وگھریلو مسائل کے آسان ٹوٹکے٭نظر کی کمزوری اور آنکھوں کے امراض ٭شوگر کا علاج ٭پیٹ کے امراض ٭اندرونی چوٹ ٭میرابچہ کیڑےکھا جاتا ہے ٭بچہ دودھ پیتے ہی نکال دیتا ہے ٭دوائیاں کھا کھا کر تنگ آچکی ہوں٭پیٹ کے نشانات٭نوجوان بیٹی کا مسئلہ٭جسم کی بدبو سے نجات٭شوہر بیوی کو نظر انداز کرتا ہے٭خواتین کے پوشیدہ امراض کا علاج٭یہ صرف چند نایاب موتی ہیں، 300 سو سے زائد صفحات کی اس کتاب میں آپ اپنے بے شمار مسائل کا حل پا سکتے ہیں۔

 



مزید کتب