Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

عبقری میگزین مئی 2024ء

مئی جادو کا مہینہ
پرانے کتابوں میں اکثر یہ بات پڑھی اور پرانے لوگوں سے سنی جاتی ہے کہ ’’مئی‘‘ جادو کا مہینہ ہے؟ اس مہینے جادوگر کا جادو سر چڑھ کر بولتا ہے! مسائل‘ مشکلات‘الجھنیں‘ پریشانیاں ‘ بیماریاںاکثر اسی مہینے زور پکڑتی ہیں ! مگر وہاں نہیں جہاں مسنون اعمال‘ قرآن‘وظائف‘ مصلیٰ ہو۔
جن گھروں میں ماہنامہ عبقری ہر ماہ آتا ہے وہاں خطرناک جادو ہو یا جادوگروں کے پسندیدہ مہینے‘ ان گھروں میں کبھی کالے وار‘ جادو‘ جنات‘ الجھنیں اور مصائب اچانک نہیں آتے۔ الحمدللہ! مئی 2024ء کا شمارہ آچکا! گزشتہ شماروں کی طرح یہ شمارہ بھی راحتیں‘ خوشیاں‘خوشحالیاں لانے والے مسنون اعمال‘ وظائف‘ نسخہ جات اور ٹوٹکوں سے بھرپور ہے۔ آپ کو کوئی مسئلہ بس ابھی یہ شمارہ خریدیں اور مشکلات سے چھٹکارا پالیجئے۔
اس شمارہ میں کیا راز اور موتی چھپے ہیں چند جھلکیاں ملاحظہ کیجئے!

  • خاندان کو مضبوط اور یکجاں رکھنے والے دس سنہری اصول
  • پکانشئی اور بدکارتھا! آج لوگ میری مثالیں دیتے ہیں!
  • دکان سے تعویذ نکلے اور پھر کروڑ پتی بن گیا! حیران کن
  • شہد سے میٹھی خوبانی! بے شمار کڑوے امراض کا علاج
  • 21 دن میں شادی میں حائل تمام رکاوٹوں کا خاتمہ
  • لمبے سانس لیں‘ شوگر کنٹرول!زبردست فطری ٹوٹکہ
  • بخار سے تڑپتے‘ سسکتے ایک چٹکی سے صحت یاب
  • جادوسے نجات چاہیے تو پائوں پانی میں ڈبو دیں
  • روحانی ٹوٹکہ! داغ‘ دھبے دانے ختم‘ پرکشش چہرہ
  • بڑھاپےکی رفتار کو کم کرنےمیں مددگار مشورے
  • آنکھوں کی بیماریوں سے نجات کاشیریں نسخہ!
  • قبر کی اینٹ سے بیوی کو نئی زندگی مل گئی

قیمتی اور نایاب موتی پانے کیلئے ابھی ماہنامہ عبقری میگزین جون 2024ء کا ضرور مطالعہ کریں۔
🏠گھر بیٹھے منگوانے کیلئے ان فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
🕘فون کے اوقات :پاکستان کے وقت کے مطابق صبح 8 سے شام 6 بجے تک علاوہ اتوار

آن لائن کاپی منگوانے کیلئے اس نمبر پر رابطہ کریں۔

92-304-1112-261



مزید کتب