Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

جنتی تعویذ سے مسائل حل

ماہنامہ عبقری - جنوری 2015ء

محترم حکیم صاحب السلام علیکم!آپ نے بڑی کرم نوازی فرمائی کہ ’’جنتی تعویذ‘‘ عبقری کے قارئین کو عطا کیا‘ میری بیوی کو ایک خاص بیماری تھی جو کہ میں ہر کسی سے اس کا ذکر نہیں کرسکتا تھا‘ یہ جنتی تعویذ میں نے لکھ کر اس کے گلے میں ڈال دیا ‘میری بیوی کا مسئلہ جو کہ رحم کے حوالہ سے تھا وہ ٹھیک ہوگیا‘ میں نے اپنے دل میں سوچا کہ میراایک ہی بیٹا ہے اب اور ناممکن ہے لیکن آپ کی دعا کی برکت سے میری بیوی کو اللہ پاک نے صحت عطا فرمادی ہے امید لگ گئی ہے۔ محترم حکیم صاحب! آپ نے دو انمول خزانہ پڑھنے کا حکم فرمایا ہے‘ آپ کی دعا کی برکت سے خوب اس کا ورد کررہا ہوں‘ غصہ بہت کم ہوگیا ہے‘ بلڈپریشر کے کنٹرول کیلئے عبقری دواخانہ کی گولیاں’’فشاری‘‘ استعمال کررہا ہوں اس سے بھی غصہ کافی حد تک ختم ہوجاتا ہے اور ہورہا ہے۔آپ کا جوابی لفافہ جب ملا تو اس میں آپ نے جو الفاظ لکھے کہ ’’خوش رہو‘‘ خدا شاہد ہے کئی دن تک ان الفاظ کو دہرا دہرا کر سکون حاصل کرتا رہا۔ میں آپ کو اپنے الفاظ میں اس خوشی کا اظہار کرنا بہت مشکل سمجھتا ہوں۔ آپ کا شکریہ ادا کرہی نہیں سکتا۔ آپ نے مجھ جیسے نکمے کو اعمال کے ساتھ ساتھ دعا سے بھی نوازا ہے۔ اللہ پاک آپ کو آپ کی نسلوں کو جزائے خیر عطافرمائے۔

وہ مبارک تعویذ یہ ہے:۔
اعیذ بالواحد من شر کل حاسد۔۔۔  وکل خلق رائد۔۔۔ من قائم وقاعد۔۔۔ عن السبیل عاند۔۔۔ علی الفساد جاھد۔۔۔۔ من نافث اوعاقد وکل خلق مارد۔۔۔ یاخذ بالمراصد فی طرق الموارد۔۔۔ انھاھم عنہ باللہ الاعلیٰ واحوطہ منھم بالیدالعلیا والکف الذی لایری۔۔۔۔  ید اللہ فوق ایدیھم وحجاب اللہ دون عادیھم لایطردوہ ولا یضرورہ فی مقعد ولا نامنام ولامسیر ولامقام۔۔۔ اول اللیانی وآخر الایام 
(محمدناظم الدین‘ نارووال)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 144 reviews.