Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

سسرالی جھگڑوں سے نجات کا گارنٹی شدہ عمل

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2015ء

سسرالی جھگڑوں اور مسائل سے نجات کا نایاب و مجرب عمل‘ خواتین اس عمل سے اپنا مسئلہ حل کرسکتی ہیں‘ گارنٹی شدہ ہے۔ سسرال میں لوگ خوب عزت سے پیش آئیں گے۔اگر کسی کے ساتھ ایسا معاملہ پیش آئے کہ اس کے سسرال والے اس کی عزت نہ کرتے ہوں۔

مجرب عمل با خبر روحانی
یہ عمل نئی آنے والی کتاب تسخیرات و عملیات کی روحانی دنیا حصہ اول سے دے رہا ہوں جو پڑھے گا وہ اس عمل کو کرسکتا ہے۔ یہ عمل استخارہ کیلئے ہے۔ مندرجہ ذیل استخارہ خود کیا‘ دوستوں اور ضرورت مندوں کو بتایا بڑا زور اثر اور وضاحت سے جلد ہی باخبر کرتا ہے۔ مرد طریقہ پر دو نفل استخارہ ادا کرکے روزانہ چارزانو بیٹھ کر اپنے مقصد کامل تصور کرکے ایک سو ایک مرتبہ پڑھیں۔ انشاء اللہ تین روز میں خواب میں حل معلوم ہوگا۔عمل: تین مرتبہ تین مرتبہ تین مرتبہ اول و آخر درود شریف گیارہ گیارہ مرتبہ پڑھیں اور اسی جگہ سوجائیں‘ بستر پاک صاف ہونا چاہیے۔
مخلوق کو مہربان کرنے کیلئے: جو شخص روزانہ ہر نماز کےبعد سو مرتبہ پڑھے وہ تمام دنیوی آفتوں سے محفوظ رہے گا اور تمام مخلوق اس پر مہربان ہوگی۔ وہ اسم یہ ہے: یَارَحِیْمُ۔ اجازت عام ہے۔
بیوی کو باحیا اور باپردہ بنانے کا عمل: ان کلمات کو ایک سو پچیس مرتبہ اول و آخر درود شریف تین تین مرتبہ پڑھ کر شرینی پر دم کرکے بیوی کو کھلائیں۔ انشاء اللہ باپردہ ہوجائے گی۔ کلمات یہ ہیں:
بداخلاق شوہر یا بیوی کی اصلاح کا عمل: کلمات: یَارَحْمٰنَ کُلِّ شَیْ ءٍ وَرَاحِمَہٗ۔ سفید ریشم کے ٹکڑے پر مشک و زعفران سے یہ کلمات لکھ کر نام معہ والدہ لکھیں اور اس گھر میں کسی پاک جگہ دفن کردیں۔ انشاء اللہ اخلاق میں درستگی آنا شروع ہوجائے گی۔
شوہر یا بیوی کو راہ راست پر لانے کا عمل: اس عمل کو مرد کےعلاوہ عورت بھی کرسکتی ہے اگر بیوی کو شوہر خرچہ نہ دے اس کو اچھا نہ سمجھے اور برا بھلا کہتا ہو تو عورت کو چاہیے اس عمل کو اجازت لے کر عمل کو شروع کرے اگر بیوی راہ راست پرلانا ہو یا شوہر کو راست پر لانا ہو تو درج ذیل آیت کو اکتالیس مرتبہ گیارہ دن تک کسی کھانے یا پینے کی چیز پر دم کرکے کھلائیں۔ انشاء اللہ بہت جلد کامیابی ہوگی۔وہ آیت یہ ہے۔:
جلد شادی کا عمل:یہ عمل شادی کیلئے تحریر کیا جارہا ہے اور اگر لڑکیوں کی شادی میں یہ عمل کارگر ہے۔ اس عمل کا کثرت سے ورد کرتے رہنے سے لڑکیوں کی شادی کے معاملے میں مشکلات دور ہوکر آسانیاں پیدا ہوتی ہیں ایک دوسرا طریقہ یہ ہے کہ پانچ سو بار بعدازعشاء اول و آخر درودشریف سات سات مرتبہ پڑھیں۔ عمل کی مدت اکیس یا اکتالیس یوم تک ہے۔ عمل یہ ہے: ۔ عورت یا لڑکی خود کرے۔
شادی کیلئے مجرب استخارے کاعمل: اس عمل کو وہ لڑکی یا عورت جس کی شادی یا نکاح کا مسئلہ ہے وہ سونے سے قبل دو رکعت نفل پڑھیں اور سلام کے بعد اول وآخر درود شریف گیارہ گیارہ مرتبہ کے ساتھ 382 مرتبہ عمل نَعْبُدُ ۔پھر بات کیے بغیر سوجائیں۔
سسرالی جھگڑوں سے نجات کاگارنٹی شدہ عمل
سسرالی جھگڑوں اور مسائل سے نجات کا نایاب و مجرب عمل‘ خواتین اس عمل سے اپنا مسئلہ حل کرسکتی ہیں‘ گارنٹی شدہ ہے۔ سسرال میں لوگ خوب عزت سے پیش آئیں گے۔
اگر کسی کے ساتھ ایسا معاملہ پیش آئے کہ اس کے سسرال والے اس کی عزت نہ کرتے ہوں۔ طعنے دیتے ہوں یا برا رویہ رکھتے ہوں تو درج ذیل کلمات کو پانچ سو مرتبہ روزانہ اول و آخر درود شریف گیارہ گیارہ مرتبہ کے ساتھ پڑھیں۔ کلمات یہ ہیں:۔

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 108 reviews.