قارئین! میری دیورانی کی بہن کو سر پر کسی پھنسی کی وجہ سے بال جھڑ ہوگیا‘ اس جگہ پردوبارہ بال نہ آئے وہ بہت پریشان تھی‘ بہت علاج کروائے مگر بے سود‘ عبقری میں ایک مرتبہ درج ذیل ٹوٹکہ آیا‘ میں نے انہیں بتایا‘ انہوں نے آزمایا تو جس جگہ مہنگے علاج کروانے کے باوجود بال نہ آرہے تھے اس ٹوٹکے سے وہاں پر بال آگئے۔ ٹوٹکہ یہ ہے: اچار کا تیل جو عموماً ہر اچار(اچار کا تیل کم از کم ایک سال پرانا ہو) میں بچا ہوا ہوتا ہے‘ وہ بال جھڑ کی جگہ پر انگلی سے مسلسل لگانے سے بال اگ آتے ہیں۔ چند دن‘ چند ہفتے روزانہ لگائیں۔ (ع۔ش)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں