Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

یہ پڑھ کر پانی پر پھونک ماردیں! جادو ختم

ماہنامہ عبقری - فروری 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!اللہ کریم آپکو صحت، خیریت، عافیت کیساتھ سلامت تا قیامت رکھے۔ آمین۔ کافی عرصہ سے عبقری میرے مطالعے میں ہے اس میں جو خوبیاں ہیں بیان سے باہر ہیں اللہ کریم مزید اس کو دن دُگنی رات چوگنی ترقی نصیب فرمائے آمین۔ قارئین کیلئے اور سحر زدہ لوگوں کیلئے ایک بے مثال تحفہ بھیج پیش کررہا ہوں مجھ ناچیز کو دعائوں میں یاد فرمائیے گا۔
جادو کو ختم کرنیکا وظیفہ
یہ وظیفہ ہر روز 25بار پڑھ کر پانی پر دم کریں خود بھی پئیں اورجو نہ پڑھ سکتا ہواس کو بھی یہی وظیفہ پانی پر دم کرکے دیں بشرط ہدیہ نہ لیا جائے ورنہ وظیفہ میں اثر نہ ہوگا۔
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُـحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ
بَجْری بَجْری کواڑ بَجْری۔ باندھوں دَسّوں دوّاد بَجْری
بَجْری آئے بَجْری جائے۔ سب جگ سمائے
جو ٹونہ جادو فِدْ کر آئے۔ اُلٹ پُلٹ کر وہاں کا وہاں جائے
جو کرے سو مرے۔ بَـحَقِّ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُـحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ
وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاءٌ وَرَحْـمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِيْنَ وَلَا يَزِيْدُ الظّٰلِمِيْنَ إِلَّا خَسَارًا(یہاں تک 25 مرتبہ) اس کے بعد (۱)سورئہ فاتحہ سات بار۔(۲)آیت الکرسی سات بار۔ (۳)سورئہ کافرون سات بار۔(۴)سورئہ اخلاص سات بار۔(۵)سورئہ فلق سات بار۔(۶)سورئہ ناس سات بار۔
آخر میں سات بار درود تنجینا اگر درود تنجینا نہ آئے تو کوئی بھی درود سات بار پڑھ لیں اور پانی پر پھونک مار کر پی لیں اور پھر دیکھیں اللہ کریم کا کرم اور وظیفہ کا کمال۔

 

 

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 115 reviews.