Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

رمضان! نمازفجر کے بعد یہ تسبیح کرنا نہ بھولیے گا!

ماہنامہ عبقری - اپریل 2021ء

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’نماز فجر کے بعد جو شخص سو مرتبہ سبحان اللہ کہے اور ایک سو مرتبہ لاالہ الا اللہ کہے تو اس شخص کے گناہ معاف کردئیے جاتے ہیں اگرچہ وہ گناہ سمندر کے جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔ (نسائی 1357)
زکوٰۃ ادا کرنے والے کیلئے نبی کریمﷺ کی دعا
حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہٗ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں جب کوئی قوم زکوٰۃ لیکر حاضر ہوتی تو آپﷺ ارشاد فرماتے: اے اللہ! فلاں شخص پر رحمت نازل فرما اور فلاں کے اہل وعیال میں برکت عطا فرما‘ جب میرے والد زکوٰۃ لے کر حاضر ہوئے تو آپﷺ نے ارشاد فرمایا: اے اللہ! ابن ابی اوفیٰ کے اہل وعیال پر رحمت نازل فرما۔ (نسائی 2463) (ح،لاہور)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 362 reviews.