Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

نسوانی حسن سے شخصیت میں کشش آگئی!

ماہنامہ عبقری - جون 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!عبقری سے میرا تعلق پانچ سال سے ہے اور تسبیح خانہ میں بھی کبھی کبھی آنا ہوتا ہے۔ آپ کا درس میں یوٹیوب پر سنتی ہوں بہت ہی روحانی سکون ملتاہے۔ مجھ میں نسوانی حسن کی بہت زیادہ کمی تھی جس کے لیے میں نے بہت سے سیرپ، کریمز ، کیپسولز اور لوشن تک استعمال کیے لیکن سب کچھ صرف اور صرف پیسے کے ضیاع کے سوا کچھ نہ تھا میں احساس کمتری کا شکار ہوگئی تھی۔ اکثر سہیلیاں بھی میرا مذاق اڑایا کرتی تھیں ۔ میں عبقری ادویات کا استعمال کرتی رہتی ہوں اور میرے گھر والوں کو بھی عبقری ادویات پر اعتماد اور بھروسہ ہے۔ عبقری کے تازہ شمارہ میں جب میں نے نسوانی حسن شفاء (آئل) کے بارے میں پڑھا تو میری آنکھوں سے خوشی کے آنسو نکلنا شروع ہوگئے کہ مجھے علاج مل گیا۔ میں نے فوراً عبقری دواخانے کال کی اور نسوانی حسن شفاء( آئل) کی دو بوتلیں بُک کروائی جو دو دن بعد بذریعہ پارسل مجھے مل گئی لکھی گئی ہدایات کے مطابق ان کا استعمال کرنا شروع کیا اور مجھے یقین تھا کہ اس سے مجھے فائدہ لازمی ہوگا کیونکہ عبقری دواخانے کی تمام پروڈکٹس اصلی دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہیں جن کے استعمال کا کوئی نقصان نہیں ۔ دو ماہ کے مسلسل استعمال سے نسوانی حسن میں خاطرخواہ اضافہ ہوا۔ میری سہیلیاں جو کل تک میرا مذاق اڑاتی تھی آج پریشان اور حیران ہیں کہ اس کی شخصیت میں کشش کیسے آگئی‘ میں نے انہیں بتایا کہ عبقری دواخانہ کا تیار کردہ نسوانی حسن شفاء (آئل) کے استعمال سے میری شخصیت میں کشش پیدا ہوئی ہے۔ وہ بھی مان گئیں کہ واقعی اس آئل میں کچھ تو ہے جس سے چند ماہ میں اتنا اچھا رزلٹ آیا ہے۔(پوشیدہ، نارووال)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 655 reviews.