Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

والد اور چچاشوگر کے مرض میں مبتلا تھے

ماہنامہ عبقری - جولائی 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! والد صاحب کو ایک ماہ ہوا تھا شوگر کی شکایت ہوئے میں نے انگریزی ادویات کااستعمال کروانا شروع کیا۔ لیکن انہی دنوں میں عبقری دواخانے کی جانب سے ’’عرق شوگر شفاء‘‘ کےبارے میں عبقری رسالہ میں پڑھا۔ مجھے عبقری سے جڑے ابھی ایک سال ہی ہوا تھا۔ میرے گھر میںاکثر عبقری کی ہی ادویات کا استعمال ہوتا ہے۔ میں آفس سے واپسی پر عبقری دواخانے سے عرق شوگر شفاء کی دو بوتل لے آیا اور والد صاحب کو استعمال کروانا شروع کی شروع شروع میں تو طبیعت بہت ہی زیادہ خراب رہنے لگی میں فوراً سے عبقری دواخانے گیا اور اسسٹنٹ صاحب کو تمام صورت حال سے آگاہ کیا تو انہوں نے کہا کہ حقیقت میں بیماری باہر نکل رہی تھی۔ دیسی ادویات بیماری کو جسم میں نہیں بلکہ باہر نکالتی ہیں اس لیے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں دوائی کا استعمال جاری رکھیں۔ میں نے گھر آکر والد صاحب کو اس بارے میں بتایا کہ آپ استعمال کرتے رہیں یہ بیماری باہر نکل رہی ہے اور ویسے ہی ہوا تقریباً ایک ہفتے کے استعمال کے بعد طبیعت سنبھل گئی۔ تقریباً عرق شوگر شفاء کی پانچ بوتل کے استعمال کے بعد جو رزلٹ ملا وہ ناقابل بیان ہے جو لفظوں میں بیان نہیں کیا جاسکتاوالد صاحب کا پیشاب کنٹرول میں نہیں رہتا تھا جو اب کنٹرول میں تھا اور شوگر اپنی نارمل حالت میں آگئی حالانکہ میٹھا بھی کھانا شروع کردیا لیکن شوگر نارمل ہی رہتی ۔ کچھ دن پہلے ابا جی کے پائوں پر ایک زخم کا نشان بن گیا جو دوسرے دن ہی ختم ہوگیا۔ ابا جی کے علاوہ خاندان میں اور بھی کئی افراد شوگر میں مبتلا تھے جن کو میں  نے عرق شوگر شفاء استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔ میرے ایک چچا جی ہیں جو شوگر کے مرض میں مبتلا تھے ان کی شوگر 400 تک چلی جاتی تھی انہوں نے جب سے عرق شوگر شفاء استعمال کیا ہے تب سے ان کی شوگر اب 200 سے بھی اوپر نہیں جاتی اور جب بھی ملتے ہیں میرا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ تم نے بہت ہی اچھی دوائی کے بارے میں بتایا تھا۔ عرق شوگر شفاء ان کے استعمال میں اب بھی ہے۔ (شیخ ندیم احمد، لاہور)

 

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 829 reviews.