Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

آپ کا سوال۔۔۔ حضرت علامہ لاہوتی کا جواب

ماہنامہ عبقری - فروری 2015ء

۔1۔جو وظیفہ آپ کو دیا جائے صرف اسی پریقین کریں‘ اپنی مرضی سے وظائف تبدیل نہ کریں۔ 2۔وظیفے کے دوران اگر مسئلہ مزید بڑھ جائے تو گھبرا کر وظیفہ نہ چھوڑیں بلکہ مزید توجہ ‘ یکسوئی اور یقین کے ساتھ عمل جاری رکھیں۔ وظیفے کے دوران اکتاہٹ‘ بے چینی وغیرہ اس بات کی علامت ہے کہ وظیفہ اپنا کام کررہا ہے۔3۔جو وظیفہ دیا گیا ہے اسے پابندی اور توجہ سے پڑھیں۔ بے یقینی وظیفہ کی تاثیر کو ختم کردیتی ہے۔ 4۔مستقل پڑھیں‘ جلدی نہ کریں۔5۔تمام گھروالے پڑھیں‘ ورنہ جتنے زیادہ افراد ممکن ہوپڑھیں۔6۔بعض جادو‘ جنات‘ بندشیں‘ اثرات‘ مسائل اور مشکلات خاندانی ہوتی ہیں۔ ان کے ختم ہونے میں کچھ وقت لگ جاتا ہے۔7۔عمل شروع کرنے کے چالیس یا نوے دن بعد دوبارہ کوپن کے ہمراہ اپنی کیفیات لکھیں۔ 8۔ اگر آپ کو علامہ صاحب نے پہلے وظیفہ دیا ہوا ہے اور دوبارہ خط لکھنے کے بعد آپ کو وظیفہ مل جاتا ہے تو پہلے وظیفہ سےاگر آپ کو فائدہ پہنچ رہا ہے تو علامہ صاحب سے اجازت کے بعد پہلے وظیفے کے ساتھ دوسرا وظیفہ بھی جاری رکھیں۔

 شہلا ارم‘کراچی۔مشتاق احمد ‘ فیصل آباد۔ثناء اللہ‘ پشاور۔قاری عرفان اللہ‘ گلگت۔مسزغلام رسول‘ واہ کینٹ۔افتخاراحمد‘ چکوال۔ انجم خورشید‘ فیصل آباد۔ سعیدہ حفیظ‘ جہلم۔نویلہ پرویز۔ ذکیہ‘لاہور۔حفصہ مہرین۔ عبدالباسط ‘اوکاڑہ۔محمد ریاض راجہ‘ راولپنڈی۔ ابرار علی‘ راولپنڈی۔ شیفا رحمٰن۔ناصر اقبال۔ احمد عظیم۔ سعدیہ بشیر‘ ہری پور۔ رحیمہ گل‘ پشاور۔ صبیحہ بی بی‘ لاہور کینٹ۔ ارشد محمود۔ عشرت یاسمین‘لاہور۔ محمد پرویز احمد‘ واہ کینٹ۔ افشین اعوان‘ لاہور۔ فرخندہ جبین‘ لاہور۔ محمد عمران‘ فیصل آباد۔ محمد ذوالقرنین‘ مظفرگڑھ۔ اُ م کلثوم۔ نادیہ۔ س، کوئٹہ۔نورالٰہی خان‘ ساہیوال۔ ہادیہ بی بی‘ کراچی۔ محمد اظہرسلیم‘ گجرات۔ بنت امانت علی‘ لاہور۔فرحت‘ سیالکوٹ۔ نادیہ۔ رانا کامران‘ بہاولپور۔ چاند محمد‘ کراچی۔ گل احمد‘ کراچی۔ مہوش‘ لاہور۔ سید خالد حسین‘ لاہور۔ سید خالد حسین‘ لاہور۔ صائمہ تبسم‘ لاہور۔ حمیرا شعیب‘گوجرانوالہ۔ حمزہ خان‘ سندھ۔ثمینہ ناز‘سندھ۔احمداللہ‘ چشتیاں۔عروسہ۔ کوثر‘ لاہور۔ لطیفاں بی بی‘لاہور۔فوزیہ‘فیصل آباد۔ انورقیوم‘ راولپنڈی۔  شاہد بشیر‘راولپنڈی۔انیلا ناز‘ لاہور۔ شعیب قیصر‘ لاہور۔محمدنوید اختر‘ راجن پور۔اشفاق علی خان‘ لاہور۔فرحان احمد‘ کراچی۔غزالہ نعیم‘ کراچی۔شمائلہ طارق‘ لاہور۔
آپ تما م درج بذیل وظیفہ پڑھیں۔
سورۂ اخلاص کا عمل: دو رکعت نماز نفل پڑھیں اس کی ہر رکعت میں 101 بار سورۂ اخلاص پڑھیں دوران نفل ہاتھ میں تسبیح لے سکتے ہیں لیکن تسبیح صرف نوافل کیلئے ہے فرائض کیلئے نہیں۔ دو نفل پڑھنے کے بعد سجدے میں گرکے گیارہ دفعہ سورۂ اخلاص پڑھیںپھر سجدے سے اٹھ کے گیارہ دفعہ سورۂ اخلاص پڑھیں‘ پھر سجدے میں گرکے گیارہ دفعہ سورۂ اخلاص پڑھیں‘ پھر سجدے سے اٹھ کے گیارہ دفعہ سورۂ اخلاص پڑھیں۔ اسی طرح گیارہ سجدے کرنے ہیںاور ہر سجدے میں گیارہ دفعہ سورۂ اخلاص پڑھنی ہے اور اٹھ کر بھی گیارہ دفعہ سورۂ اخلاص پڑھنی ہے۔ اس کے بعد گیارہ دفعہ کوئی سا بھی استغفار پڑھنا ہے اس کے بعد گیارہ دفعہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے اور گیارہ منٹ کم از کم انتہائی زاری کے ساتھ اپنے مقصد کیلئے دعا کرنی ہے۔یہ عمل چند دن‘ چند ہفتے اور چند مہینے ضرور کریں۔
                                         
 کامل علی‘ سیالکوٹ۔شیخ جبار حسین‘ راولپنڈی۔ راحیلہ۔ محمد شریف۔شمیم اختر‘ لاہور۔ نجمہ‘ منڈی بہاؤالدین۔عالم شیرخان‘ گجرخان۔ق۔م،حکیم۔نورین نور‘واہ کینٹ۔ ریحانہ کوثر۔آمنہ‘ فیصل آباد۔ عابدہ صدیقی۔شفیع محمد‘کنڈیارو۔ص(ر)۔عامر‘ اسلام آباد۔ محمد زعیم شریف‘ملتان۔ سکینہ بیگم۔ نوشین۔محمد سلیم‘ملتان۔شہناز اکرم‘ گجرات۔ جاوید اختر‘کراچی۔ میاندادخان‘کراچی۔ ام کلثوم‘لاہور۔ ثریا بیگم‘ اسلام آباد۔ سید محمد الیاس‘گجرات۔ ملک اشتیاق احمد‘گجرات۔ اعجاز احمد۔آمنہ جاوید۔فرزانہ جبیں‘تلہ گنگ۔ حنارفیع‘ ملتان۔ ا،ک،م‘ لاہور ۔ ثمینہ‘ بہاولپور۔ محمدعلیم قیوم‘لاہور۔ ثمن سہیل‘لاہور۔ اریبہ سہیل۔ بنارس خان‘ کراچی۔ عمران صدیق‘ پشاور۔ رشید احمد۔کاکا۔ محمد ادریس‘ایبٹ آباد۔ کشور ساجد‘ راولپنڈی۔ رسول بخش‘ کراچی۔ شازیہ بشیر‘گجرات۔ جنیداختر‘اٹک۔ہارون الرشید جان‘ نوشہرہ۔ چوہدری محمداقبال‘پشاور۔ سحر عباس۔ وصال محمد‘ پشاور۔ کلثوم‘حیدرآباد۔ مسرت‘وزیرآباد۔
آپ تما م درج ذیل وظیفہ پڑھیں۔
یَاقَہَّارُ کے خاص الخاص عمل کا طریقہ: کچا برتن‘ پرات یا کوئی لوہے کا تھال نمابرتن لے کرپانی سے بھرلیں۔ چارپائی پر بیٹھ کر اس میں اپنے پاؤں ڈبو لیں۔ اگر گرمی ہے توپانی ٹھنڈا ہو اور اگر سردی ہو تو گرم پانی میں پاؤں ڈبولیں‘ پاؤں ڈبونا بہت ضروری ہے اور باوضو بیٹھ کر آپ گیارہ سو بار یَاقَہَّارُپڑھیں اور تصور کریں جس جادو سے‘ جس گناہ سے‘ جس عیب سے‘ جس بدکاری سے‘ یا شراب اور جوئے اور نشے سے نجات آپ چاہتے ہیں یا کسی کو دلانا چاہتے ہیں۔ اپنے لیے بھی پڑھ سکتے ہیں کسی کا تصور کرکے بھی پڑھ سکتے ہیں۔ وہ پڑھنا شروع کردیں۔ روزانہ ایک وقت مقرر ہو‘ قبلہ رخ بیٹھ کر‘پانی روز بدلنا ہے‘ اس پانی کو گرا دیں۔ اس وظیفہ کو روز پڑھنا ہے‘ گیارہ دن‘ اکیس دن‘ اکتہر دن‘ اکانوے دن۔ آپ پڑھیں۔ صبح و شام پڑھنا چاہیں تو فائدہ زیادہ ہوگا ورنہ ایک وقت بھی پڑھ سکتے ہیں۔یہ عمل چند دن‘ چند ہفتے اور چند مہینے ضرور کریں۔
                                            
 ارم ضمیر۔ شاہد حسین‘اسلام آباد۔ شاہد اقبال۔ خالدہ یاسمین‘ کراچی۔ مرید سلطان‘فیصل آباد۔ ادیبہ‘گجرات۔ امتیہ فردوس‘گوجرخان۔ محمد اسلم۔ ناظمہ فراز۔ محمد سلمان فارسی‘ ٹوبہ ٹیک سنگھ۔ ثمینہ نعیم‘ بھکر۔ سامعہ‘ لاہور۔ نصرت یاسمین‘ چکوال۔ مصباح بنارس‘راولپنڈی۔ فیض بتول۔ طارق مسعود۔ محمد منیب انور‘بہاولپور۔ محمد منیر منور‘ فیصل آباد۔ کاشف لیاقت‘لاہور۔ کرن‘ واہ کینٹ۔ عذرا بی بی‘چکوال۔ نسرین بی بی‘لیہ ۔ رضا خالد‘ سیالکوٹ۔ صائم ڈار‘ سیالکوٹ۔
ثاقب محمود۔ امیر اسلم خان‘ لکی مروت۔ شمع‘حیدرآباد۔ انیلا تبسم‘سیالکوٹ۔ نوید خالد‘سیالکوٹ۔ سعدیہ خالد‘ سیالکوٹ۔  مسز عامر۔ جہانگیر خالد‘سیالکوٹ۔ مشتاق احمد‘ وہاڑی۔ عائشہ رضوی‘لاہور۔ فیصل مسعود‘اوکاڑہ۔ عبدالحمید اکرم‘ لاہور کینٹ۔ شمیم اختر‘ لاہور کینٹ ۔ عمران خان‘واہ کینٹ۔ بنیامین خان‘کوہاٹ۔ ثوبیہ نورین۔نصرت جہاں‘ساہیوال۔ محمد علی شاد‘ڈی جی خان۔ عبدالرحمٰن‘ نواب شاہ۔ صائمہ رضوان‘ لاہور۔ رخسانہ‘فیصل آباد۔ فائزہ فاطمہ‘ کراچی۔ فرزانہ نذیر‘ صادق آباد۔ فیروزالدین‘سکھر۔ جاوید اختر‘ نارووال۔ محمد مرتضیٰ اطہر‘سرگودھا۔ نعیمہ‘ دینہ۔مظہرحسین۔ مہناز بیگم‘اسلام آباد۔ عمرانہ ناز‘اٹک۔ محمد اصغر‘بہاولنگر۔ خالد مجید‘کراچی۔  شفیق احمد‘ سکھر۔ محمد عبداللہ یونس‘لاہور۔ عبدالغفور‘ کراچی۔محمد افضل رفیق رحمانی‘کامرہ اٹک۔ محمد ناصر۔سندس خالد‘اسلام آباد۔ شاہ گل۔ منور حسین شاہ۔ فہمیدہ۔شمشاد بیگم‘ گجرات۔ محمد رئیس قریشی‘ کراچی۔ خالف نور‘راولپنڈی۔ رضیہ نثار‘ اسلام آباد۔ فیصل کامران‘ چکوال۔ سید سجاد عنایت احمد‘راولپنڈی کینٹ۔ نائیلہ‘گوجرخان۔ مقصود الٰہی‘ہری پور ہزارہ۔ عبدالمنعم‘سرگودھا۔ محمد بلال‘خانیوال۔شاہدہ اقبال‘حیدرآباد۔ مسز طارق۔
آپ تما م درج ذیل وظیفہ پڑھیں۔
۔3۔ اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُکنادر النوادر وظیفہ: دو رکعت نماز نفل حاجت کی نیت سے پڑھیں اور اس میں ثناء کے بعد سورۂ فاتحہ شروع کریں جب

اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْن پر پہنچے اس کو بار بار دوہرائیں اور اتنا دوہرائیں ــ‘ اتنا دوہرائیں کہ تین سو، چار سو، دو ہزار، تین ہزار کی تعدادمیں اس کو دوہرا اگر کھڑے ہوکر نفل پڑھ لیں تو سعادت اگر کھڑے نہیں ہوسکتے تو بیٹھ کر پڑھ لیں۔جتنا کریں گے اتنا کمال پائیں گے۔  یہ عمل چند دن‘ چند ہفتے اور چند مہینے ضرور کریں۔

 محمد حامد یونس‘لاہور۔ ثریا بیگم‘حضرو۔ حق داد خان‘ پشاور۔ صغراں بی بی‘ ساہیوال۔ نوید حسین شاہ‘ راولپنڈی۔ گل شیر‘ملتان۔ ساجدہ پروین‘لالہ موسیٰ۔ معظمہ النساءْ۔ عیش محمد‘ لاہور۔  سعیدہ‘کراچی۔ عمرفیاض۔ صاحبزادہ فیصل مشتاق‘ثوابی۔ عقیلہ جبیں‘گوجرانوالہ۔ عشیہ سرفراز‘ لائبہ سرفراز‘واہ کینٹ ۔ شازیہ‘کراچی۔ شازیہ ممتاز‘کراچی۔ فاطمہ بی بی‘اٹک۔ فخرالدین۔ شبیراحمد‘ ملتان۔ سعدیہ۔ حمیرا فرحین۔محمد امین‘گوجرانوالہ۔ غلام حسنین‘اسلام آباد۔ حافظ عبدالرّوف‘ ڈیرہ اسماعیل خان۔محمد اسلم‘لاہور۔ ثروت پروین‘منڈی بہاؤالدین۔ سمیعہ فیاض‘مظفرگڑھ۔ نسرین طاہرہ۔ ح،س، ا‘ کراچی۔ فیصل کامران‘چکوال۔ شگفتہ شامین۔ اقصیٰ محمود۔ شہناز‘کراچی۔ یاسمین اختر‘کوٹلی۔ فاطمہ اخلاق‘ لاہور۔  محمد عمران‘ ڈیرہ اسماعیل خان۔ نادرہ احسن‘لاہور۔ فرزانہ کوثر‘ صادق آباد۔ افتخار حسین۔ روبی جاوید‘ لاہور۔ فوزیہ مغل‘بہاولپور۔ الیاس احمد‘ کراچی۔ محمد سہیل طارق‘ راولپنڈی۔ بشریٰ تبسم ‘ راولپنڈی۔ عماد الحق۔ نذیر‘لسبیلہ۔ محمد اسلم‘ باغ۔ غلام محمد‘ پشاور۔ بنین زہرہ۔
آپ تما م درج ذیل وظیفہ پڑھیں۔
شریرجنات سے حفاظت کا خاص الخاص عمل: آپ رات کے بارہ بجے کے بعد یعنی آدھی رات کے بعد(اگر چاہیںتو دن کے وقت بھی پڑھ سکتے ہیں) آپ دو رکعات نفل پڑھیں‘ نیت کرلیں حفاظت کی‘ دو نفل پڑھنے کے بعد پہلے تین دفعہ درود ابراہیمی پڑھیں پھر ایک مرتبہ آیۃ الکرسی پڑھیں جب پہنچیں  وَلَا یَــُٔـوْدُہٗ حِفْظُہُمَاۚ وَہُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ اس کی بہت زیادہ تکرار کریں۔ اتنے وجدان سے تکرار کریں کہ آپ کو پسینہ آجائے آپ کا جسم شرابور ہوجائے اور حفاظت کے نظام کا تصورکرتے ہوئے اس کی تکرار کرتے جائیں۔  وَلَا یَــُٔـوْدُہٗ حِفْظُہُمَاۚ وَہُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ، وَلَا یَــُٔـوْدُہٗ حِفْظُہُمَاۚ وَہُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ، وَلَا یَــُٔـوْدُہٗ حِفْظُہُمَاۚ وَہُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ، وَلَا یَــُٔـوْدُہٗ حِفْظُہُمَاۚ وَہُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ، وَلَا یَــُٔـوْدُہٗ حِفْظُہُمَاۚ وَہُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ… اسے مسلسل دھراتے جائیں دھراتے جائیں جب یہ تکرار اتنا ہوجائے اتنا ہوجائے کہ آپ کو احساس ہو کہ اللہ کا نظام آپ کے ساتھ ہوگیا ہے تو اس وقت رک جائیں‘پھر آپ سجدے میںچلے جائیں اور سجدے میں جاکر پھر اس کی تکرار کریں پھر سجدے میں جاکر اتنی تکرار کریں۔۔۔ اتنی تکرار کرتے ہوئے آپ کا جسم پھر پسینہ پسینہ ہوجائے حتیٰ کہ آپ تھک جائیں پھر دوسرے سجدے میں چلے جائیں پھر اس کی بہت دیر تک تکرار کریں‘ اس کے بعد اپنے پاس تیل‘ شہد اور پانی کی بوتل رکھی ہوئی ہو‘ اس پانی میں اگر زم زم کا پانی اور بارش کا پانی شامل ہو تو اوربھی اچھی بات ہے‘ ورنہ ویسے ہی دم کردیں اور جہاں جہاں کی حفاظت کرنی ہے وہ جان ہے‘ اولاد ہے‘ دکان ہے‘مکان ہے‘ سواری ہے اس کا تصور کرکے حصار کردیں ۔یہ عمل چند دن‘ چند ہفتے اور چند مہینے ضرور کریں۔
                                            
رخسانہ بی بی‘گجرات۔ ستارہ افضل‘گجرات۔ اصغر‘ سرگودھا۔ عاصم کمال‘ ایبٹ آباد۔ عظمیٰ فضل۔ غلام اکبر‘ کراچی۔ محمد زیان شہزاد‘ فیصل آباد۔ رخسانہ‘ لاہور۔ محمد فہد‘لاہور۔ ثروت پروین‘ راجن پور۔ غلام فرید چوہدری‘ڈیرہ غازیخان۔ آصف امیر‘ لاہور کینٹ۔ مرشد گل‘ایبٹ آباد۔ عصمت طاہرہ‘ بہاولنگر۔ سیدہ شائستہ جبیں۔ محمد اویس‘سیالکوٹ۔ تابندہ ستار‘گوجرہ۔ عظمت سعید‘گوجرانوالہ۔ ایم زاہد‘ ملتان۔ فوزیہ مظفر‘کراچی۔ غلام یاسین‘سکھر۔ ساجدہ پروین‘لاہور۔ پروین رانی‘لاہور۔ سید شاہد حسنین شاہ‘ ساہیوال۔ محمد اسد‘کراچی۔ محمد ارشد‘لاہور۔ فضائلہ عروج‘مظفرگڑھ۔ نگہت‘ گوجرانوالہ۔ رخسانہ شہباز‘ گوجرانوالہ۔ محمد علی‘اٹک۔ فاخرہ تبسم‘لاہور۔ راشدہ انصاری‘ کراچی۔ رمیض فرید‘ ملتان۔ محمد یعقوب بھٹی‘ راولپنڈی۔ راحمہ اسحاق‘راولپنڈی۔ میمونہ عشرت‘ گوجرخان‘ مہوش رحمان‘ عبیدالرحمان‘ نوشہرہ۔ جہاں زیب‘مریدکے۔ پروین اسد‘بورےوالا۔ سیماب۔ آمنہ‘ فیصل آباد۔ شاہدہ بتول‘سرگودھا۔ عبدالخالق‘کراچی۔ محمد اشرف بھٹی‘ اسلام آباد۔ روبینہ طارق‘ واہ کینٹ۔ نگہت فیاض‘ راولپنڈی۔ ماریہ توقیر۔ شیخ محمد عاطف‘ اسلام آباد۔ فرح ناصر۔ ظفراقبال‘ سرگودھا۔ کامران سرور‘ لاہور۔ عدنان سخاوت‘ راولپنڈی۔ محمداویس‘ پشاور۔ ام عبداللہ‘ گوجرانوالہ۔ انعم زرین‘ چکوال۔ عبدالغفار‘ ٹوبہ ٹیک سنگھ۔ فاطمہ حسین۔ سرفراز احمد‘ سیالکوٹ۔ فرح ناز‘کراچی۔ عمران احمد‘ لاہور۔ اشتیاق احمد‘ گجرات۔ ثوبیہ منظور‘کوہاٹ۔وقاص ستار‘مظفرگڑھ۔ ا،ب،ج۔لاہور۔ریحانہ کوثر‘بہاولنگر۔احسان اللہ‘گجرات
آپ تما م درج ذیل وظیفہ پڑھیں۔
ایک دفعہ کلمہ پڑھیں اور جب محمدرسول اللہ پر پہنچے تو اس کولاکھوں کی تعداد میں پڑھیں۔ یہ ہر حالت میں پڑھ سکتے ہیں‘ وضو نا وضو‘ پاک نا پاک ۔یہ عمل چند دن‘ چند ہفتے اور چند مہینے ضرور کریں۔

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 294 reviews.